جب باڑ ہی کھیت کو کھانا شروع ہو جاۓ تو کھیت کو کیسے بچایا جا سکتا ہے؟ وہ چاہے کنٹرولڈ عدلیہ ہو یا فارم ۴۷ والی پارلیمنٹ یا پھر سول نافرمانی۔ ملک تباہ کر دیں گے لیکن اپنی ضد اور انا کو ٹھیس نہیں پہنچنے دیں گے۔ #PakistanUnderFascism
کپتان کو تو توڑیں گے چاہے قومیت ٹوٹے، ہم آہنگی ٹوٹے یا نوجوانوں کی امید یا آئین کا بندھن۔ طاقت تو ہم سے ہے، عقل تو ہمارے گھر کی باندھی اور ہم لمبر ون۔۔۔۔۔#FreeImranKhan#imrankhanPTI
ایک طرف وزیر اعظم نے کہا طیب اردوان نے 1.2BN$ معاف کرایا۔دوسری طرف3افسران کو یہ کہہ کر میڈل/کروڑں کے انعامات دیے کہ انہوں نے ٹرکش کمپنی کی کرپشن پکڑ لی جس پر وہ کیس ہارگئے۔GIDCمیں قانون بنا کر200ارب معاف کیا۔اب فرماتے ہیں ان کی کوششوں سے اربوں واپس ملے
👇 https://t.co/q8FPpzh4Z9