ڈاکٹر معید پیرزادہ کی ویور شپ لاکھ ڈیڑھ اوسط رہتی ہے۔ ولاگز میں ناغہ بھی کرتے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا انہیں ماہانہ تین چار ہزار ڈالرز سے زیادہ یوٹیوب سے ملتے ہوں۔ دو تین چار لوگوں کی ٹیم کو ہزار پندرہ سو دیکر انہیں یہی کوئی دو تین ہزار بچتا ہوگا۔ اگر ڈاکٹر صاحب صرف جمعہ اور ہفتہ کی رات کو جی ایم سی کے بڑے والے ٹرک پر اوبر چلائیں تو ماہانہ چار ہزار ڈالرز سے زیادہ کما سکتے ہیں۔ کسی کیساتھ پارٹنر شپ پر دو تین لاکھ ڈالرز لگا کر چھوٹا موٹا سٹور کھول لیں تو آٹھ دس ہزار ڈالرز مہینہ وہ دے سکتا ہے۔
اب یہی ڈاکٹر معید پیرزادہ پاکستان میں جب شو کرتے تھے تو یقیننا یہ پندرہ بیس پچیس لاکھ والے پیکج پر ہوتے ہوں گے۔ اگر آج بھی پاکستان میں مفاہمت وغیرہ کرکے کوئی شو شروع کرلیں تو کوئی بھی چینل آبپارہ کی مس کال پر انہیں پچاس لاکھ کے پیکج پر رکھ لے گا۔ چھوٹے چھوٹے یوٹیوب چینلز کو فوج بیانیہ بنانے کا ماہانہ ستر اسی لاکھ دے رہی ہے۔ ان میں سے ایک چینل کی ماہانہ ویور شپ آج تک دس لاکھ بھی نہیں ہوئی۔
یعنی اگر ان کا مقصد پیسے یا ڈالرز کمانا ہو تو انکے پاس بہت زیادہ پیسے کمانے کا بہت آسان سا رستہ موجود ہے۔ لیکن وہ یہ رستہ نہیں لے رہے۔ اس کی بجائے وہ جس رستے پر چل رہے ہیں اس میں ان پر تیزاب کے حملے بھی ہوتے ہیں ، انکو مکے بھی کھانے پڑتے ہیں ، انکے گھروں میں پر اسرار آگ بھی لگتی ہے ، انکو کردار کشی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے اور کسی سکول کالج بیکری والے میڈیا مالک سیٹھ کے نوکر کے طعنے بھی سننے پڑتے ہیں۔
کل ملا کر دس یوٹیوبرز ہوں گے جو تین چار ہزار ڈالرز ماہانہ یا اس سے زیادہ کما رہے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل اور عمران ریاض صرف دو لوگ ہوں گے جنکو دس بیس تیس ہزار ڈالرز ماہانہ ملتے ہوں گے۔ جتنے پیسے انکے کل بنتے ہیں یہ لاکھ ڈیڑھ لاکھ ڈالرز بھی کرلیں دو لاکھ ڈالرز بھی کرلیں تو چھ کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اتنے پیسے ایک دوسرے درجے کے نیوز چینل کو فوج کھلا رہی ہے۔
شرم کرنی ہے کریں نہیں کرنی نہ کریں۔ آپ ایک تو ایک بہت پسماندہ سے ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ پھر ایسی تنقید کرتے ہوئے آپ اتنی دور سے مزید چھوٹے سے دکھائی دیتے ہیں۔
Both squads announced. Akif Javed and Ali Raza dropped again without getting a game. Abbas Afridi ignored again.
Akif and Abbas have already lost 3 years of their careers. In a season or two, they'll be declared overage and discarded.
Ali Raza's script is also clear: play him on a flat deck, let him get hammered, and close his chapter too.
Meanwhile, Shaheen and Haris Rauf will continue. They will keep earning crores.
Pakistan cricket has become property of a few favourites.
Akif and Ali Raza are only picked in squads to ease social media pressure, but never given a match - because if they perform, what happens to the blue-eyed boys?
We grew up watching dressing room politics, but never witnessed such blatant injustice and favouritism.
چونکہ آج ایکس پر رش لگا ہوا ہے لہذا یہ والا سبق بھی پڑھتے جائیں
عاصم منیر کی ایس آئی ایف سی ناکام ہوچکی ہے
عاصم منیر کا زرعی انقلاب ناکام ہوچکا ہے
عاصم منیر کی بلوچستان پالیسی ناکام ہوچکی ہے
عاصم منیر کی کٹھ پتلی حکومتیں ناکام ہوچکی ہیں
عاصم منیر کا وزیر خزانہ و وزیر داخلہ ناکام ہوچکا ہے
عاصم منیر مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے
عاصم منیر کی سفارتی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں
عاصم منیر کی افغانستان و ٹی ٹی پی پالیسی ناکام ہوچکی ہے
عاصم منیر کے اسلحہ و معدنیات بیچنے جیسے منصوبے جھوٹ نکلے
عاصم منیر سیاسی استحکام کا سب سے برا دشمن ثابت ہوا ہے
@Taimur_Laal Sir I had similar views on the topic but I experienced some horrific paranormal activities with my family that my believes were shattered. I brought my family to psychiatrists but no one could find anything. I can speak in an X space about the whole thing.
مریم نواز کے پاس ایس پی لگانے کا اختیار تو دور اچھے تھانے کا تھانیدار لگانے کا اختیار بھی نہیں ہے۔ یہ سب قریبی چھاونیوں اور سیکٹر کمانڈرز کے ہاتھوں کنٹرول ہوتے ہیں۔ اس ملک میں ہر برائی ، ہر وحشت ، ہر بیماری کی ذمہ دار پاک فوج ہے۔
عمران خان کی بہنوں کے گھروں پر بھی فوج حملہ کروا رہی ہے۔