Deeply saddened by the tragic loss of lives in the aircraft crash at Milestone School in Dhaka. My heartfelt condolences to the people of Bangladesh, especially the families of the victims , many of them young children. Pakistan stands in solidarity with the Government and people of Bangladesh in these difficult moments.
محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی (PP -52) ضمنی الیکشن کے احتتامی جلسہ کی تقریب میں شرکت۔
انشاءاللہ 1 جون کو (PP -52)میں ہر طرف شیر ڈ ھارے گا۔
#TeamSNI
جب آپ عوام سے کیے وعدوں کی تکمیل کیلیے دن رات ایک کردکھائیں تو پھر عوام بھی اپنے ووٹ سے محبتوں کا اظہار کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتی ,
مسلم لیگ ن کی فتح مبارک
#PP52SherKa
By the will of Almighty and the prayers of the entire nation, I have made it to the finals of the Paris 2024 Olympics.
I hope you’ll pray more for the finale coming up on August 8th at 11:25pm PST.
I will try my best to win the medal and make the whole nation proud.
2013 میں چین نے جب سی پیک کا اعلان کیا تو دھرنے اور فسادات شروع کر دیے گئے اور اب جب چین نے سی پیک 2 کا کہا تو دوبارہ دھرنوں کا آغاز ہو گیا. سوچنے کی بات ہے کہ کون ان سے یہ سب کروا رہا ہے ۔ احسن اقبال
آپ کے خیال میں کون کروا رہا ہے ؟ عادل شاہ زیب
9 مئی کے شرمناک، المناک اور افسوسناک واقعات کے بعد سے میں ان کے منفی اثرات و مضمرات کے بارے سوچ رہا ہوں۔ جتنا میں اس سیاہ دن کے بارے سوچتا ہوں اتنا ہی میرے غم و غصے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہ ہم پاکستان کے نظریے کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں۔ عوام کو تقسیم کرنے کے بعد عمران نیازی ریاستی اداروں کی تحقیر کی کوشش میں مگن ہوگیا۔ جب اسکی حکومت کے حصول کی تمام تر کوششیں ناکام ہو گئیں تو وہ اپنے نفرت انگیز بیانیئے اور بلوائیوں کے جتھوں سے ریاست پاکستان پر حملہ آور ہو گیا۔ اسکو شاید اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ نظریہ پاکستان اس کے ناپاک اور خود غرضی سے بھرپور عزائم سے کہیں معتبر اور توانا ہے۔ انشاء اللہ اسے ضرور ناکامی کا سامنا ہوگا۔
یہ ٹانگ ایک ایسی مشکوک ٹانگ ہے جو کہتی ہے میرا علاج صرف شوکت خانم ہسپتال سے ہوگا باقی کسی ہسپتال میں نہ عمران نیازی جانے کو تیار ہے نہ میڈیکل رپورٹ بنوانے کو تیار ہیں.معاون خصوصی عطاءتارڑ