صدر ٹرمپ بتارہے ہیں کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کررہاہے اور سعودی عرب کے بعد سب تسلیم کرلیں گے “سب” صرف ایک ہی ہے تو ہماری پھر گزارش ہے کہ اب آپ خود ہی اعلان کردیں
🔴 صحافی: کیا آپ کی آخری بات کا مطلب ہے کہ امریکی فوجیں داخل ہو کر حماس کو ختم کر دیں گی؟
ڈونلڈ ٹرمپ: کوئی نہ کوئی داخل ہوگا۔ وہ ہم نہیں ہوں گے۔ ہمیں ایسا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ مگر وہ ہماری حفاظت کے تحت ہوگا۔
ذرائع کے مطابق یہ اس ٹائم کی ویڈیو ہے جب اپریشن شروع ہوا تھا اور فائرنگ ہونے لگی تھی یہاں کوئی دیکھ کے بتا سکتا ہے اس ویڈیو میں کسی کے ہاتھ میں اسلحہ ہو یا کوئی ایسا لگ رہا ہو کہ یہ کسی کے ساتھ مزاحمت کریں گے فائر کریں گے؟ یہ اذانیں اس لیے دی جا رہی تھی کہ ان کو لگا تھا کہ سامنے مسلمان فورسز سے کم از کم فائر نہیں کریں گے فائرنگ سے بچنے کے لیے یہ اذانیں دی جا رہی تھی ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے معصوم بچے بھی ہیں۔ بحیثیت ایک صحافی میرے خیال سے ظلم تو بہت ہوا ہے اب کم از کم جنازے چھپا کے زخمیوں کو چھپا کے مزید ظلم کرنے سے بہتر ہے کہ کوئی بیج کا راستہ نکالے.چلو مانتے ہیں یہاں سعد رضوی کی غلطی ہے وہ مارچ لے کے ا گیا اس کو نہیں انا چاہیے تھا لاہور میں ہی وہ خوشیاں مناتا ہے غزہ کی ازادی کا۔ نہیں اتا پھر غلطی حکومت کی بھی ہے جب بچے ضد کرے کیوں کی عوام ریاست کے بچوں کی طرح ہے ۔ ان کے ساتھ بیٹھ کے بات کرنی ہوتی ہے نہ کہ ظلم کرنا ہوتا ہے
#TLPMarchForPalestine #TLPProtest