عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز250 سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔
کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں.
آج اڈیالہ جیل میں شیردل قیدی نمبر 804 سے ملاقات ہوئی۔ نیل گوں ٹریک سوٹ، ببر شیر والی چال۔ پاکستان کی قوم کا انتہائی شکر گزار جس نے طاقت کو شعور سے تاریخی شکست دی۔ آپ سب کے لئے پیغام دیا "ڈٹے رہنا"۔ شاندار مستقبل تمہارا مقدر ہے۔
عمران خان نے آج الحمد اللہ مجھے اڈیالا جیل میں اپنی پسندیدہ تسبیح تحفہ میں دی۔ میرے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور کہا مجھے تمہے اسمبلی میں لانا ہے۔ نادیہ خٹک آج الیکشن کی جیت کے بعد کی ملاقات