A Blogger, A Researcher, An Activist, A Social Reformer, A Designer & Developer and A Trainer. I live for my destiny i.e. My Religion, My Pakistan & My People.
#PublicServiceMessage#UjraChamanUjrayLog; A Dream of #Pakistan: https://t.co/tSHzPGxXlP
It has been over half a century since we have gotten our Independence, but, alas, we have still not been able to fulfill even an inch of that dream for which the sacrifices had been made.
@deon_ortega@DinaPotts19@AfricanHub_ Sex without Marital Courtship is not allowed in Islam and have always been an ethical crime in civilized socities.
🔴 There is certainly no one else in this world committing these criminal acts against P@lestinian children other than a diabolical, criminal regime: “the Israeli occupation regime.”
A few words of kindness can heal the weary, fortify the faint, and awaken hope from its quiet sleep—often more than you could ever realize.
Roy T. Bennett, The Light in the Heart
علماءِ پاکستان ویسے تو اکٹھے ہو جاتے ہیں کبھی مولانا اسحاق (رح) کے خلاف، کبھی ڈاکٹر اسرار احمد (رح) کے خلاف، کبھی سیَّد جواد نقوی صاحب کے خلاف اور کبھی انجینئیر کے خلاف تو کبھ ساحل عدیم کے خلاف۔۔۔ لیکن اس بدنامی کے کلنک کے خلاف کیوں نہیں فتویٰ دے کر اسے بین کرتے؟؟!!
یہ شخص دین اسلام اور علماء کرام کی بدنامی کا سبب بن رہا ہے سرے عام پروگرام میں غیر محرم عورت سے نازیبا الفاظ استعمال کررہا ہے اور اس کا ہاتھ چوم رہا ہے یہ پروگرام پوری دنیا دیکھے گی دنیا میں دین اسلام اور پاکستان کے علماء کرام کے بارے میں کیا پیغام جائے گا۔۔۔۔۔۔
فوجی, خواجہ آصف کی یادگار تصاویر بنارہا ہے!!
فوجی اُسی خواجہ آصف کو سیلوٹ ٹھوک رہے ہیں جس خواجہ آصف نے فوج کو شکست خوردہ کہا تھا, اور کہا تھا کہ فوج نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
پورے 8 لاکھ فوج کو خواجہ آصف کا یہ بیان سننا چاہیے!!
دنیا کی عدالتوں میں بیلجیم کا کافر جج پہلے نمبر پر اور پاکستان کا مسلمان جج ایک سو اکیسویں نمبر پہ آتا ہے ۔
جب قاضی اسٹیٹس اور تعلقات دیکھ کر فیصلے کرنے لگے تو وہ شہر، شہر نہیں رہتے جنگل بن جانتے ہیں ۔
إيطالية صاحبة مطعم لا تسمح بدخول إسرائيليين إلى مطعمها:
"غير مرحب بمجرمي الحرب وقاتلي الأطفال في مطعمي، ولست بحاجة لاموالكم"
الإسرائيلية تتهم الإيطالية بدعم الارهـ.ـاب ومعـ.ـاداة السـ.ـامية لكن مسؤولة المطعم اصرت على طردهم مذكرة بجرائمهم!