یہ شخص اپنی سابقہ بیوی سے ہونے والے بیٹے پر تش��د کر رہا ہے، بچے پر ہاتھ اٹھانا تربیت نہیں، کھلی درندگی ہے۔ ایسے ظالم باپ کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دینی چاہیے، کیونکہ معصوم بچے کا تحفظ ہر رشتے سے بڑھ کر ہے۔🥹
@nwraldy50585868
بھینس فصل میں کیوں گھسی ظالم زمیندار نے بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی لواحقین شدت غم سے نڈھال
یہاں بے زبان جانوروں کو بھی معافی نہیں دی جارہی اللہ انکو غرق کرے💔
اسلام آباد کم عمر بچی ہلاکت کیس میں اسلام آباد پولیس گذشتہ 7 روز سے ایف آئی اے افسر کی اہلیہ اور قاری کا جسمانی ریمانڈ لیکر انویسٹیگیشن کر رہی ہے لیکن حیران طور پر ۔۔
آج جوڈیشل مجسٹریٹ نائمہ عفت نے اپنے آرڈر میں لکھا ہے کہ بچی کی ہلاکت کے circumstances of death کا تعین ہونا ابھی باقی ہے
سوال یہ ہے کہ بچی کی ہلاکت کن حالات میں ہوئی پولیس ابھی تک اس کا تعین کیوں نہیں کرسکی ؟
داڑھ کا انفیکشن بنا منہ کا کینسر اور علاج
یہ مضمون ان لوگوں کے لیے دوبارہ لگایا ہے .جو اکثر پوچھتے ہیں کہ منہ کے کینسر میں آپ کیا استعمال کراتے ہیں ..
پڑھ لیجیے ..شاید کسی کا بھلا ہو جائے
اٹک کی ایک خاتون نے بتایا کہ تین سال سے زیادہ عرصہ ہوا..
میری داڑھ میں درد رہنے لگا..
دانتوں کے ڈاکٹر نے درد کش ادویات تجویز کیں.. کچھ میری لا پرواہی کہ درد کو سیریس نہیں لیا.. وقت گزرتا گیا..
ایک دن درد اتنا شدید ہوا کہ برداشت سے باہر تھا.. کیفیت ایسی تھی جیسے کوئی چیز ابل رہی ہو..
ڈاکٹر نے ایکسرے کرانے کا کہا.. تو انفیکشن نکلا اور پیپ کی مقدار کافی تھی..
منہ سے بدبو بھی شروع ہو گئ تھی..
اینٹی بائیوٹک شروع ہوئ.. فرق پڑا.. دوا کھاتے رہے.. لا پرواہی ساتھ ساتھ جاری رہی.
لا پرواہی میں ڈیڑھ سال گزر گیا
پتہ اس دن چلا جب منہ اور گلہ سوج گیا
اب فکر ہوئ.. مختلف ڈاکٹروں کو چیک کروایا تو کینسر نکلا..علاج شروع ہوا.. تو وزن تیزی سے گر گیا.. اب دوسری فکر ہوئ.. تیسرا مسئلہ یہ بنا چکر آنے لگے اور کمزوری زیادہ ہو گئی.. انہی مسائل میں ایک سال کچھ ماہ اور گزر گئے...
اسی مریضہ کے ایک عزیز کا کچھ سال پہلے ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے آپریشن ہوا.. زخم بگڑ گیا. ٹھیک نہ ہوا تو ہم سے رابطہ ہوا.. تین ماہ میں ٹھیک ہو گیا...
انہوں نے رابطہ کر کے مریضہ سے تعاون کا کہا...
صورت حال انتہائی مشکل.. لیکن مریضہ کے ورثاء نے ذمہ داری لی.. ہم نے تعاون شروع کیا..
علاج
خمیرہ گاؤ زبان سادہ ایک چمچ دن میں چار بار عرق گلاب اور گاؤزبان میں حل کر کے..
ہلدی کا ایکسٹریکٹ 200 ملی دن میں ہر تین گھنٹے بعد...
غرارے کرنے کیلئے پانی ابال کر پانچ سو ملی لیٹر میں ہلدی کا ایکسٹریکٹ تین گرام. دھماسہ ایکسٹریکٹ تین گرام. سنکھ مرکب پلس دو گرام.. ایکسٹریکٹ سرس دو گرام حل کر کے...
اسی پانی کو چمچ چمچ دن میں چار بار پینے کو کہا...
اسی پانی کا بیس ملی لیٹر دو لیٹر پانی میں حل کر کے سارا دن یہی پانی پیاس کے وقت پینے کو کہا..
پہلے پندرہ دن میں چکر انا بند اور نیند بہتر ہو گئ. بدبو ختم ہو گئ.
زخم سے بدبو ختم ہو جائے تو یہ بہتر اشارہ ہوتا ہے کہ ٹھیک ہونے کا آغاز ہو گیا ہے.. اگرچہ پیپ ابھی تک بن رہی ہو..
پیپ خشک ہونا شروع ہو اور بدبو نہ رکے تو سمجھیں آگے بڑھنے سے نہیں رکا
اب اگلہ مرحلہ شروع ہوا
صرف تین ادویات اور شامل کیں
لبوب کبیر مکمل اجزاء پر مبنی مرکب
ایک گرام صبح و شام چالیس ملی لیٹر دودھ نیم گرم میں حل کر کے.. تاکہ قوت مدافعت بحال ہو کر شفا یابی میں معاون ہو.
جسم میں قوت پیدا ہو..
دوسرا نقرہ کوارگندل کی مدد سے تیار کیا ہوا
پہلے بھی ایک مضمون میں لکھا جا چکا ہے کہ نقرہ کینسر اور زخموں کے ٹھیک کرنے میں بہترین معاون ہے.. ایک ترتیب سے مندمل کرنے کی ترتیب بنتی ہے
تیسرا رسکپور مرکب
اس مضمون میں ایک چیز جسکا بظاہر کینسر سے تعلق نہیں عموماً گلٹیوں پر استعمال کرایا جاتا ہے. سرس کا ایکسٹریکٹ..
ہم ایسے زخموں کیلئے استعمال کرتے ہیں جو سوراخ کی صورت اندر ہی اندر آگے بڑھتے ہوں.. ایسے زخم جب ٹھیک کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو ان میں بعض اوقات پیپ. گوشت وغیرہ کے لوتھڑے بن کر رکاوٹ بنتے ہیں.. سرس کا ایکسٹریکٹ رکاوٹیں پیدا نہیں ہونے دیتا..
تین ماہ تو پرہیز کرایا گیا
چوتھے ماہ کہا گیا جو کھا سکتی ہے مریضہ وہ کھلائیں.. لیکن اتنا جتنا ہضم ہو جائے
اضافی طور پر روغن زیتون پندرہ ملی لیٹر روزانہ دیا گیا..
اور پانچ ماہ میں مریضہ مکمل طور پ�� صحت یاب ہو گئیں....
ہم دعوت دیتے ہیں تمام اطباء کرام کو کہ علاج آسان کریں.. مشکل نہ کریں.. اس کیلئے ادویات کے مزاج اور مریضوں کے مزاج کی کی بجائے ادویات کے موڈ آف ایکشن پر غور کریں کئ نئ راہیں کھلیں گی.. بغض حسد سے بھرے ہوئے دل صاف ہوں گے.. نسخے قبر میں لیکر جانے جیسے جملوں کی ��رورت نہیں پڑے گی..
ایک محدود سوچ میں وسعت پیدا کرنے کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے راستے وا ہوں گے..
ایسے حرامخور فرعون کی نسل ڈاکٹرز کا لائسینس معطل ہونا چاہیے۔
چیچہ وطنی ایک باپ اپنے روڈ حادثے میں زخمی بیٹے کو ایمرجنسی وارڈ لایا، اور ڈاکٹر سے درخواست کی پہلے زخمی بچے کو چیک کرے پرچی بعد میں بنوا لیتا ہوں۔ تاہم ڈاکٹر نے پرچی نہ ہونے پر بچے کا معائنہ کرنے سے انکار کر دیا۔ باپ پرچی بنوانے گیا تو ڈاکٹر دوبارہ موبائل استعمال کرنے لگا۔۔ اور جب پرچی آئی تو ڈاکٹر لڑنے لگا کہ تم نے پرچی کیسے پکڑائی مجھے۔۔
’’باہر نکلو، اے گشتی کے بچے!‘‘
یہ ہے مریم نواز کی پنجاب پولیس، جس کا ایک نوجوان گھر کا دروازہ توڑتے ہوئے یہ الفاظ استعمال کر رہا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا یہی زبان آئی جی پنجاب کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے؟ کیا مریم نواز صاحبہ کے لیے بھی یہی الفاظ کہے جا سکتے ہیں؟
اگر نہیں، تو پھر غریب عوام کے لیے بھی ایسی زبان اور ایسا رویہ کیوں؟
قانون کے رکھوالوں کو قانون اور اخلاقیات کا پابند ہونا چاہیے، نہ کہ وردی کے زعم میں عام شہریوں کی عزتِ نفس پامال کرنے کا اختیار ہونا چاہیے۔
یہ واقعہ پنجاب کے شہر بورے والا میں پیش آیا،
مریم نواز کے لاہور جوہر ٹاؤن میں غریب شہری پر سر عام ڈنڈے،کلہاڑیوں کے وار!
اب اس ظلم کا انصاف کیسے کرنا ہے وزیراعلی مریم نواز نے۔
#نااہل_حکمران#LetPakistanSeeImranKhan
قرض کی قسط ادا نہ ہوئی۔۔ مگر زندگی کی تمام ادھوری اقساط ادا کرنے کے بعد قبر کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ ۔۔ !!
نام نہاد مائیکرو فنانس بینک نے نوجوان کی جان لے لی ۔۔ فاروق آباد کی رہائشی آمنہ بی بی اور اختر نے ایک مائیکرو فنانس بینک سے پچاس ہزار روپےقرض لیا ۔ بدقسمتی یہ ہوئی کہ یہ خاندان قرض کی قسط وقت پر ادا نہ کر سکاجس پر بینک کے ریکوری منیجر حسنین شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔ اسی نام نہاد بینک کی ایک ملازمہ سعدیہ نے بھی قسط نکلوانے کے لئے ہر حربہ استعمال کرلیا مگر قسط ادا نہ ہوئی ۔۔ وقوعہ کے روز آمنہ بی بی منت سماجت کرنے بینک پہنچی تو عملے نے اسے کمرے میں بند کر دیا اور دھمکی دے دی کہ قسط ادا ہوگی تو چھوڑ دیں گے ۔۔ گھنٹوں بعد اس کا شوہر اختر پہنچا مگر عملے نے بیوی کو رہا نہ کیا۔۔ آخر کار دلبرداشتہ ہو کر اختر گھر گیا اور ذہریلی گولیاں پکڑ لایا ۔۔ بینک کے اندر گھس گیا اور عملے کے سامنے ہی زہریلی گولیاں نگل لیں ۔۔ اسے محلے داروں نے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی کی تمام اقساط ادا کر کے قبر میں چلا گیا۔۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ، مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان ۔۔ فی الحال چھٹیوں پر ہے ۔
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
دُنیا کا سب سے تیز بڑھنے والا درخت پاؤلونیا ھے جسے آگ نہیں لگتی یعنی فائر پروف ھے
انگلش میں paulownia لکھا جاتا ھے، یہ جرمن درخت ھے اور جرمن ماہرین نباتیات ھی اس کے پیدا کنندہ ھیں
پاؤلونیا سالانہ 6 میٹر سے زیادہ بڑھنے کا ریکارڈ رکھتا ھے ، ماحول دوست ھے اور ھر ملک کے زمینی
حالات اور موسمی حالات اور کم نمی میں پروان چڑھ سکتا ھے ۔ اس کی لکڑی وزن میں ھلکی ھے لیکن نہایت ھی پائیدار ھے
بحری جہاز اور موسیقی کے آلات اسی کی لکڑی سے بن رھے ھیں
اس کی لکڑی بغیر گانٹھ کے ہوتی ہے کیونکہ یہ درخت عمودی ھے
جرمنی میں یہ سب سے زیادہ اُگائے جاتے ھیں،فرنیچر
بحری جہاز بنانے کے لئے۔
چائنہ اور جاپان میں بھی بہت زیادہ کاشت کیا جاتا ھے
اسرائیل جو کہ خشک زمین والا ملک ھے اُس نے اپنی زمینوں پر اس کا تجربہ کیا جو نہایت کامیاب رہا اور اب وہ اس درخت کی نرسری کا جرمنی سے سب سے بڑا خریدار ھے
اس کے پتے وٹامن سے بھرپور ہوتے ہیں
اُردن نے سرکاری سطح پر اس کی شجر کاری شروع کر دی ھے ۔ بیس سالہ پالیسی بنائی ھے کہ اُردن کے شہری اور ادارے اگلے بیس سال تک یہ پودے لگائیں گے اور پالیں گے، کاٹنا جُرم تصور ھوگا
پاکستان میں یہ پودا پہنچ چکا ھے اور لوگ تجارت کی غرض سے لگانا شروع ہو گئے ھیں
اس کا پتہ بڑے
سائز میں ھوتا ھے ، جس وجہ سے آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لئے یہ درخت بہترین انتخاب ہے
اقوام متحدہ Co2 emission سرٹیفکیٹ جاری کرتی ھے اور سالانہ 500 ڈالر فی ایکڑ کے حساب سے جنگلات کو ترقی دینے والے افراد کو ادا کرتی ھے
پنجاب حکومت توجہ دے تو سموگ کا بہترین حل ہے
#قلم_کہانی
میں کیسے ایک یتیم بچے کے ملزم کو اپنے سامنے فرار ہوتا دیکھ سکتا تھا۔
دوپہر 4:40 منٹ جب وسیم شہید بھاگتا ہوا اپنی جان بچاتا ہوا رائل آرچرڈ میں اس انسان کے گھر کے سامنے پہنچا تو توقیر نے اپنی گاڑی کیساتھ اس کو شہید کر دیا۔
گھر میں موجود سید نسیم عباس بخاری نے جب یہ سب دیکھا
1/4
ہر روز ایک نیا سانحہ اس یتیم بچے کو صرف اس لئے مار دیا گیا یہ جبری مشقت سے آزاد ہوکر کام چھوڑ کر چلا گیا تھا کیا بنے گا اس ملک کا جس میں بچے محفوظ نہیں ہیں