جس مُلک میں دوکاندار کے پاس عام شہری بچوں کے لیے آدھی ڈبل روٹی خریدنے کے بعد ایپل جام کا ریٹ پوچھ کر کہتا ہے چھڈو پیسے بھول آیا ہوں اُس مُلک کی بیوروکریسی جو پہلے ہی گھر گاڑی پیٹرول بجلی گیس پانی مفت لیتی ہے اُنہیں چپکے سے 1.8 ارب روپے اس لئے دے دئیے جاتے ہیں کہ باقی صوبوں میں بیوروکریسی والا بھڑوا زیادہ مراعات لے رہا ہے اس لئے بلکل ویسی مراعات ہمیں بھی دی جائے تو مراعات بلکل برابر کر دی جاتی ہے یہاں تک کی بکواس میں نے لکھی ہے
باقی نصرت صاحب کی زبانی سُن لیں کہ وفاق کیسے پیٹرول قیمت بڑھانے کے بعد زخموں پر نمک چھڑکتا ہے
ترس آتا ہے فرح گوگیوں اور گوگوں کے حرام کے ٹکڑوں پر پلنے والے راتب خوروں اور سرکاری صحافیوں پر۔۔۔۔۔
بے شرمو۔۔۔ کیوں اپنے بچوں کو حرام کا رزق کھلائی جا رہے ہو؟
کوئی ایک غیرت مند پاکستانی نہیں دیکھا جو پنجاب اور وفاقی حکومت کے طرز حکومت بالخصوص بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات کے ذریعے غنڈہ ٹیکسوں کی حمایت کر رہا ہو لیکن راتب خوروں اور سرکاری صحافیوں کی بے شرمی دیکھیں کہ دیدہ دلیری سے مسلم لیگ ن (نالائق) کا دفاع کئے جا رہے ہیں، کئے جا رہے ہیں۔۔
بے شرم، حرام خور
جنگ کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں مطالبہ کیا گیا کہ تیل سستا کریں تو حکومت کی دلیل تھی تیل خریداری کے معاہدے پہلے کیے جاتے ہیں اور وہ تیل دو سے تین ہفتوں میں پاکستان پہنچتا ہے تو فورا سستا نہیں ہو سکتا ۔
اب ماشااللہ سے روز تیل معاہدے ہوتے روز خریدا ہوا تیل فوراپاکستان پہنچ جاتا اور پھر روز ہی مہنگا ہوجاتا ۔
یہ ہوتا ہے تجربہ !
یہ سیاستدان جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو ڈائیلاگ مار کر عوام کے غم میں غوطے لگانے کا دکھاوا کرتے ہیں لیکن جیسے اقتدار ملتا ہے تو سب بدل جاتا ہے ۔۔وزیر اعظم صاحب کے پرانے ٹوئیٹس ملاحظہ فرمائیے ۔۔
قوم کو مبارک ہو۔ پٹرول مزید مہنگا۔ جب سے پٹرول کی یومیہ قیمت کا فارمولا بنا ہے، 53 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ لیکن ہماری قوم پھر بھی خریدے گی، صرف کڑھے گی بددعائیں دے گی شور مچائے گی، لیکن پھر بھی خریدے گی۔
Disclaimer: you can disagree or disagree within the boundaries of ethics..
👇🏼
یہ 2013 سے 2017 تک نواز شریف حکومت جو کہ دو تہائی اکثریت سے ائی تھی ہر شعبے میں بہترین کارکردگی تھی معیشت کنٹرول میں تھی ڈالر 100 روپے اور پٹرول 61 روپے مہنگائی کنٹرول میں تھی دہشت گردی کنٹرول میں تھی پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے تھے تجارت بہتر ہو رہی تھی باجوہ فیض اور راحیل شریف کو بیٹھے بیٹھے کسی کیڑے نے کاٹا اور انہوں نے عمران خان کو لانچ کر دیا عمران خان کی حکومت کو چار سال ہوئے معیشت اور ہر ادارہ خارجہ پالیسی سب اشارئیے نیچے کی طرف گئے پھر اس کو ہٹا کر شہباز شریف کو کرسی دے دی گئی شہباز شریف سے نامعیشت کنٹرول ہو رہی ہے نہ بیوروکریسی کنٹرول ہو رہی ہے شہباز حکومت نے وفاق میں ا کر عوام کا مزید برا حال کیا سمجھ نہیں اتا سپورٹ کس کو کرنا ہے ؟فوج کو سپورٹ کریں ؟ عمران خان کو سپورٹ کریں؟ شہباز شریف کو سپورٹ کریں ؟سب کے سب معیشت کے لیے اور عوام کی بہتری کے لیے ناکام ثابت ہوئے ملک کے موجودہ معاشی تباہی کا ذمہ دار سیاست دان بیوروکریسی فوج اسٹیبلشمنٹ عدلیہ یہ سب ہیں۔
Pakistan’s diesel price rose 16% in just one week.
Pakistan: +16.0%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%
Same global oil market. Very different domestic outcomes. Why?
ٹیلی کام کمپنیوں نے اپنے بلوں میں تینتیس فیصد اضافے کی منظورہ حاصل کر لی۔ پی ٹی اے نے کہا کہ بجلی گیس پٹرول والے لوٹ مار کر رہے ہیں آپ کیوں پیچھے رہ جائیں؟