Hyderabad Latifabad me out of Schdule 16 se 18 hrs Light ki Loadshedding jari o sari hy kya is pr koi awami numainda koi Latifabad Hyderabad ka Waris beta awam ko koi relief dila sakta hy??
If Udon't mind
@MQMPKOfficial@AneesPSP@SyedWaseemMNA@RashidkhanUC9@aleemkhanzada
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی کے بعد حیدرآباد میں یوتھ کنونشن کے دوران نوجوانوں کا سمندر اُمنڈ آیا، جو متحدہ قومی موومنٹ کی مقبولیت اور نوجوانوں کے جوش و جذبے کی عکاسی کرتا ہے!
#MQMYouthConventionHyderabad
انچارج مرکزی ڈیجیل میڈیا ایم کیو ایم پاکستان صبحین غوری سینئر جوائنٹ انچارج معاذ مقدم ،جوائنٹ انچارج ریحان احمد نے ڈسٹرکٹ حیدرآباد سوشل میڈیا کے ساتھیوں سے گفتگو کی ۔
گفتگو میں 11 اکتوبر کو ہونے والے یوتھ کنوینشن کے حوالے سےگفتگو کی گئی
#MQMPakistan#Hyderabad#YouthConvention
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام حیدرآباد کے باغ مصطفیٰ گراؤنڈ میں عظیم الشان یوتھ کنونشن کا انعقاد، شہر کے تعلیمی اداروں اور ٹیکنالوجی سیکٹر سے تعلق رکھنے والے نوجوان طلباء طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت
شکریہ نوجوانان حیدرآباد
#MQMYouthConventionHyderabad
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے آج حیدرآباد میں پاکستان کا سب سے بڑا یوتھ کنونشن منعقد ہوا حیدرآباد والوں نے یوتھ کنونشن میں کراچی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا حیدرآباد کے بیٹوں اور بیٹیوں نے کوٹہ سسٹم کی ہر طرح سے مخالفت کی ہے
#MQMYouthConventionHyderabad
آج اس ایم کیو ایم نےدنیاکے بیس ایسے کورس فری لانچ کئے جس کے استعمال پر کوئی کوٹہ نہیں ان کورسز کی عوام تک فری رسائی سے ہم نے کوٹہ سسٹم زمین بوس کر دیا میری مائیں بہنیں بیٹیاں اب گھر بیٹھے پیسے کما سکتی ہیں
@KamalMQM@allaboutmqm#MQMYouthConventionHyderabad
ایم کیوایم پاکستان جوفقطصرف ایک سیاسی پارٹی نہیں بلکہ ایک سوچ اور ایک انقلابی تحریک ہے جس نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے نوجوانوں کہ کامیاب مستقبل کے لیے جدوجہد کررہی ہے اور اب کراچی کے بعد میرے شہر حیدرآباد کے نوجوانوں کے لیے آج ایک سنہری موقعہ لا رہی ہے
#MQMPEmpoweringYouth
رات گئے سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال، @KamalMQM انیس قاِئمخانی کی دیگر رہنماوُں کے ہمراہ حیدرآباد میں ہونے والے یوتھ کنونشن کے مقام باغ مصطفی گراوُنڈ آمد -انتظامات کا جائزہ لیا
#YouthConvention
عظیم الشان نوجوان کنونشن کرکے #MQMPakistan نےبتادیا کہ جدید تقاضوں سےہم آہنگ تعلیم و روزگار کے مواقع صرف ایم کیوایم ہی فراہم کر سکتی ہے،ایم کیوایم نوجوانوں کو تبدیلی کےنام پر گمراہ کرنے کے بجائےحقیقی تبدیلی سےروشناس کروا رہی ہے،
@DFSMQM#MQMEmpoweringYouth