@ZulfiqarAliSWA مشتاق بھائی جیسے نظریاتی اور مشکل وقت کے ساتھی کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اختلافِ رائے کو عزت اور مشاورت کے ساتھ حل کرنا ہی مضبوط جماعت کی پہچان ہے۔ امید ہے قیادت کارکنوں کے تحفظات کو سنجیدگی سے لے گی۔
کٹھ پتلی کے پاس نواز شریف کے نواسے کی شادی پر تقریریں کر کے جُگتیں کرنے کا ٹائم ہے.
لیکن ملک کا دارالحکومت امریکی فوج کے حوالے کرنے پر قوم کو وضاحت دینے کا وقت نہیں ہے۔