ایک شخص انٹرویو دینے گیا تو منیجر نے سوالات مکمل کرنے کے بعد کہا
آپ انتہائی قابل شخص ہیں ہم آپ کو سوچنے کی نوکری دیتے ہیں اور آپکی تنخواہ 10 لاکھ ھوگی جبکہ ہماری کمپنی ماہانہ 5 لاکھ کماتی ہے
جس پر وہ شخص بولا : اگر کمپنی 5 لاکھ کماتی ہے تو آپ مجھے 10 لاکھ کہاں سے دیں گے ؟
منیجر بولا : بس یہی تو سوچنا ہے
14460 ارب کا بجٹ رکھا ہے جس میں انکم صرف 7536 ھوگی اب 6924 ارب کہاں سے آئیں گے یہ جس نے سوچنا ہے
اسکی %80 دماغی شریانیں بند ہیں پلیٹلیٹس انتہائی نگہداشت ہیں اور دل کے 174 بائی پاس آپریشن ہوچکے ہیں
جبکہ اسکا منشی پہلے بھی منی لانڈرنگ کا ایفیڈیوٹ دیکر فرار ہوچکا ہے
عمران خان
ایک لمحے کے لیے سوچیں
ﭼﻠﻮ ﺟﯽ ﻋﻤﺮﺍﻥ خان ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ
ﺍﺳﮑﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ
ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ 100 سالوں میں
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ؟
ﺍﺳﮑﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﺎ
ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﮔﻠﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﺎﻝ
ﺑﻼﻭﻝ، ﺣﻤﺰﮦ، ﻣﺮﯾﻢ، مولانا وغیرہ کے بچے
ﮨﻢ ﭘﮧ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﻮ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﮱ ہمیں ﻋﻤﺮﺍﻥ خان ﺳﮯ ﺑﮍﯼ
ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ ،ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺳﭽﮯ
ﻟﯿﮉﺭ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ۔
کہا سے لاوگے عمران خان جیسا بہادر، سچا لیڈر؟
ﺳﻮﭼﻮ
ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻻﻭﮞ ﮔﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ جو پاکستان کے لئے ہمارے بچوں کے مستقبل لئے مافیا سے لڑے؟
کہا سے لاوگے ایسا لیڈر جو ہمارے لئے گولیاں کھائے؟
ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻏﻼﻡ ﮨﯽ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ؟
عمران خان کے وہ تاریخی الفاظ یاد آتے ہیں، جس میں خان نے کہا تھا
" میرا کیا ہے اگر جیت گیا تو میری قوم جیتے گی اگر خدانخواستہ ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے کیا؟"
عمران خان کی جیت ہی اصل میں قوم کی جیت ہے پاکستان کی جیت ہے پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی جیت ہوگی ان شاءاللہ
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
لمبی چوڑی بات نہیں کرتے،صرف تین مثالیں،بھارت 1993 میں آئی ایم ایف کو گڈ بائی کہہ چکا،بھارت کا زرِ مبادلہ 6 سو ارب ڈالر اور بھارت 18 ملکوں سے اب اپنے روپے میں تجارت کرنے جا رہا جبکہ ہم آئی ایم ایف کے آگے گھنگرو باندھ کر ناچ رہے پھر بھی وہ مان نہیں رہا،ہمارا زرِ مبادلہ مانگے تانگے کا 4 ارب ڈالر اور ہمارا روپیہ افغانستان میں بھی قابلِ قبول نہیں۔۔
یہ حال کر دیا اس پی ڈی ایم نے جو 4 چار بار اس ملک پر حکمرانیاں کر چکے۔۔
اور اب دو صوبوں الیکشن کے لئیے 21 ارب نہیں مگر پوچھو تو کہیں گے ہم تو ریاست بچانے آئے تھے۔۔
پرویزمشرف چلےگئے،وہ فوجی ڈکٹیٹرلہذا سب تعریف کرنےمیں محتاط وہ سویلین ڈکٹیٹر ہوتےتو آج وفات پر پوری جمہوریت سوگ منا رہی ہوتی،آج بتانا یہ مشرف نےجب اقتدار چھوڑا قرضہ6ہزار ارب تھا،ڈالر60 روپےکا،زرِمبادلہ 18 ارب ڈالر تھا اور ملکی اداروں کا یہ حال تھا کہ سٹیل مل 8 ارب منافع میں تھی۔۔
Appreciation tweet for Kylian Mbappe! He scored a World Cup final hat-trick and yet ended up on the losing side. What a player and he's only 23 years old ❤️ #FIFAWorldCup
Enough is enough. Yesterday Geo & Khanzada supported by Handlers slandered me through a baseless story cooked up by a known fraudster & internationally wanted criminal. I have spoken to my lawyers & I plan to sue Geo, Khanzada & the fraudster not only in Pak but also in UK & UAE.
میں تیسری بار ٹوئیٹ کر رہا ہوں کہ اگر آپ کو عمران خان کی حکومت کے چار سال میں چند کروڑ کا یہی ایک مشکوک اسکینڈل بار بار پیٹنے کو ملا ہے تو سمجھیں عمران خان تقریباً فرشتہ ہے۔ کیونکہ حکومت میں رہتے ہوئے وہ شخص ایک ایک دستخط سے اربوں روپے بنا سکتا تھا۔۔۔۔ چھڈ دیو!! آپ سے نہیں ہو گا۔