@Investigator_9 @tamasha_digital@iamhumayunsaeed@MehwishHayat@VJURWA سر میں نے فلمی چہروں کی بات نہیں کی تھی بلکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز والے چہروں کی بات کی تھی - اگر ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر نئی فلم جیسے لندن نہیں جاؤں گا ریلیز ہوں تو لوگ دلچسپی کا اظہار بھی کریں -
@tamasha_digital جو فلم چار سال سے یُو ٹیوب پر موجود ہے وہ تماشا پر اب ریلیز ہونے جا رہی ہے - ویسے حد ہی ہو گئی -
یہ وہ شکلیں ہی نہیں ہیں جو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے پیسہ وصول کر سکیں