باباجان کے شیر اپنے ش���داء کو خراج عقیدت پیش کرنے مریدکے کی سرزمین پر پھولوں کی پتیاں لے کر پہنچ گئے🥹❤️🩹۔ Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اسپیس آج رات 9:00 بجے 🕘
عرس شہدائے مریدکے کربلائے عصر ایک سال مکمل
مہمان ذی وقار: غازیانِ مریدکے
محمد بلال رضوی
راجہ حسن رضوی
🎙️میزبان :
» تُراب ابنِ علی
» رانا شعیب
» عبدالمقیت
تمام احباب ضرور شرکت کیجیے گا۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
TLP
یہ کنٹینر ہمارا سارا کچھ لےگیا
ابھی بھی یہ مریدکے کے تھانے میں کھڑا ہے
اس جلےہوئےکنٹینر کو سانحہ مرید کے کے جائے وقوعہ پر ہمیشہ کے لیے یادگار کے طور پر لگا دینا چاہیے تاکہ امت مسلمہ کوئی یاد رہے کہ ہم نےفلسطین کےلیے کتنی بڑی قربانی دی
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
الحمدللہ۔ رضوی کے دیوانے۔ دین کی سر بلندی کے لیے کل سے بیٹھے ھیں اللہ پاک سب کی خیر فرمائے جو جس طرح بھی ٹرینڈ میں کام کر رھا ھے اللہ پاک قبول فرمائے آمین۔ Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
https://t.co/mZOhKdltS9
@ZekryMustfa مریدکے کی سڑکیں شاہد ہیں کہ عاشقانِ رسول نے صبر اور استقامت کا پہاڑ بن کر دکھایا۔ شہداء کو زبردست خراج تحسین۔ Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال