مرد حضرات توجہ فرمائیں، کہیں لاعلمی میں نہ مارے جائیں اور ان کی بیگمات بابا جی کے لیے دعائے مغفرت کرتی جائیں۔
مولانا اسحاق رحمتہ اللّہ کے نکاح کے خطبات ہر بیٹی کے نکاح کے موقع پر چلائے جانے چاہئیں، پوری بارات کو سنائے جانے چاہئیں بالخصوص دولہا کو، تاکہ اسے علم ہو کہ وہ بیوی نہیں اللّٰہ کی امانت لے کر جا رہا ہے۔
ہم پاکستان کو نفرت کی نگاہ سے صرف اس لیے دیکھتے ہیں کہ وہ مکہ کی طرف منہ کر کے عبادت کرتے ہیں جبکہ میں پاکستان میں تین سال رہا لیکن کسی نے مجھ پر یا میرے مذہب پر سوال نہیں اُٹھایا اور نا ھی غلط لفظ بولے. مونی شنکر
ایک وینزویلا کے شخص نے خود کو اپنے فلیٹ کے بلاک کی سیڑھیاں نیچے دوڑتے ہوئے فلمبند کیا جب وینزویلا میں دو زلزلے آ رہے تھے؛ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سیڑھیاں دراڑیں کھا چکی ہیں۔
مجوزہ بل کے متن کے مطابق اگر آپ اپنے گھر یا پراپرٹی پر ٹاور نہیں لگانا چاہتے تو آپ کو 5 کروڑ کا جرمانہ عائد ہوگا۔۔ حکومت کونسا نیا بل لا رہی ہے؟؟ محمد مالک نے تفصیلات بتا دیں
#ARYNews#Khabar
محرم آرہا ہے اور میری تمام پاکستانیوں سے دو گزارشات ہیں۔
۱۔ مجالس کے دوران اگر کوئ خطیب اشتعال انگیز مجلس پڑھتا ہے تو اس کا بائیکاٹ کریں۔ اُسے مِنبر سے اتاریں اور گھر بھیجیں کیونکہ مجلس اشتعال انگریزی اور فرقہ واریت کا نام نہیں۔ مجلس نواسہِ رسول ﷺ کی اسلام کے لئیے قُربانی کا نام ہے۔ تفرقوں اور نفرتوں کو ختم کرنے کا نام ہے۔ مُتحد ہو کر نبی ﷺ کی اُمّت بننے کا نام ہے۔ صحابہِ کرام کی شان کے خلاف مجالس پڑھ کر خُود پچاس گارڈز کے ساتھ بیٹھ کو واپس جانے والا خُود ایک ڈرپوک خطیب ہوتا ہے جس کا کام فقط فتنہ پھیلانا ہوتا ہے۔
۲۔ اور میری اہلِ سنت بھائیوں سے گُزارش ہے کہ اپنے اندر بھی ایسے خطیبوں کی نشاندہی کریں جو ہمیں بانٹنا چاہتے ہیں۔ ہمیں لڑوانا چاہتے ہیں۔ ہم میں تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ ہم ایک ہیں۔ ہم ایک رسول ﷺ کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک کتاب کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک دین کے ماننے والے ہیں۔ روزِ قیامت اللہ ہم سے اعمال کا حساب لیگا۔ ہاتھ کھول کر یا ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے یا روزہ چند منٹ پہلے یا دیر سے کھولنے کا حساب نہیں لیگا۔ 99 فیصد مشترکہ چیزوں پر دھیان دیں جو ہمیں قریب لائینگی۔ ایک فیصد اللہ پر چھوڑ دیں وہ بہتر حساب کرنے والا ہے۔
اللہ ہمیں مُتحد کرے۔ آمین۔
اسرائیل نے اس کی ماں اور باپ کو شہید کر دیا۔
اسرائیل کی وجہ سے اس کی ٹانگ کاٹ دی گئی۔
اسرائیل کی وجہ سے ان کا بایاں ہاتھ بھی اب کاٹنے کے خطرے میں ہے۔
اسرائیل معصوم بچوں کا قاتل ہے.
غزہ کی ننھی جانوں کو ایسے درد اور تکالیف سے گزرنا پڑ رہا ہے جو ان کی سمجھ اور عمر سے کہیں زیادہ بڑے ہیں
غزہ میں ازرائیلی بمباری سے 4 سالہ "تالا البیاع" اپنا دایاں بازو کھو بیٹھی۔
معصوم بچوں کا بہتا ہوا خون اور سسکیاں مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ بےحسی پر ایک ابدی لعنت ہیں۔
🔴 اسرائیل کی جانب سے کئی نوعمر بچوں کو ان کے خیموں میں جلانے کے ایک ہفتے سے بھی کم وقت کے بعد راتوں رات چار مزید رہائشی اپارٹمنٹس کو آگ لگا دی گئی جس میں اسرائیل کی فوج نے سوئے ہوئے تمام خاندانوں کو موت کے گھاٹ اتار کر شہید کر دیا۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان کے پاس پیٹرولیم لیوی سب سے بڑا ذریعہ آمدن ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کو پروموٹ کرتے کرتے اچانک خیال آیا کہ پیٹرول نہ بکا تو کمائیں گے کہاں سے
خبر ہے کہ الیکٹریک گاڑیوں پر ڈیوٹی 1 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے والی ہے۔
دُنیا کی بیوقوف ترین حُکومت ہے یہ۔
الیکٹریک گاڑیوں کی وجہ سے حکومت کا پیٹرول درآمد کرنے کا بل کم ہوتا ہے۔ پیٹرول کو لیکر ہر حکومت روتی رہتی ہے۔
یہ بالکل ایسے ہوگیا جیسے حکومت کہے کہ بھوکے لوگوں کو کھانا کھلاؤ اور جو بھی کھانا کھلانے جاۓ اُسکو چھے مہینے کی سزا دیدے۔
کن ناہنجاروں کو سر پر سوار کردیا ہے۔
غزہ کے بچے آج عید کے دن اپنے والدین بہن بھائیوں رشتے داروں کو یاد کرکے رو رہے ہیں
ظالم صہیونی درندہ فوج نے غزہ میں کوئی بچہ ایسا نہ چھوڑا جس کا کوئی رشتے دار شہید نہ ہوا ہو