پہلے علماء اس لیے مناظرے سے انکار کرتے تھے کہ بھائی آپکی اور میری علمی حیثیت برابر نہیں۔
جبکہ آج کل وہ اس بات کو بہا نہ بناتے ہیں کہ! آپکی اور میری یوٹیوب پر ویورشپ برابر نہیں۔
#EngrAliMirza#MuftiTariqMasood
پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کی کتاب ’یہ کمپنی نہیں چلے گی‘ گذشتہ شام بُک سٹالز کی زینت بنی تھی تاہم مبینہ طور پر اسے پہلے ہی روز کچھ اعتراض کے بعد دکانوں سے ہٹوا دیا گیا ہے۔یہ کتاب سہیل وڑائچ کے مختلف شائع ہونے والے کالمز کا مجموعہ ہے۔
#YeCompanyNahiChalayGi
Self defense courses should be introduced at School, College and University levels for girls in Pakistan. Its time that they fight back with the rapists. We have clearly failed them as a society.
2 سال میں حکومت کو فیل ہو جانے کا سرٹیفیکیٹ دینے والے بلاول کو جا کر کوئی بتائے کہ وہ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لوگوں کے پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں کر سکا۔ جہاں وہ مسلسل 12 سال سے حکومت کررہاہے۔
آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل ہونے پر مسلمانوں کو انتہاہ پسند کہنے والوں کافریڈم آف سپیچ کہاںچلا جاتا ہے۔ جب 1200سال پورانی مسجد قرطبہ کاذکر آتا ہے؟ جہاں آج اذان دینا جرم سمجھا جاتا ہے۔ کئی سالوں سے چرچ بنا دیا گیا ہے۔
مسجد اقصیٰ کا ذکر کریں تو ان کو ویسے ہی موت پڑجاتی ہے۔