Let the marriage of Muslim girls be like the marriage of Lady Fatima: a marriage with a divine love bond and unique passion between the believing man and woman, with true empathy and compassion between the two-yet, free from any superfluous and hollow luxuries
#فاطمة_الزهراء
#اسرائیل کے فضائی حملے میں #غزة کے اس نوجوان کی ماں اور بہن شہید ہو گئے، ملبے سے نکلنے کے بعد نوجوان نے کہا ہم ہیرو ہیں، ہم غزہ کے رہنے والے ہیں،، نتن یاہو یاد رکھنا میں اپنی شہید ماں اور بہن کے خون کا بدلہ ضرور لوں گا
یزید کون ہے؟ یزید اسوقت اسٹبلشمنٹ کا سرغنہ جنرل عاصم منیر ہے۔۔۔۔۔
رونگھٹے کھڑے کرنے والی باتیں پٹھان بھائی نے سب کچھ ایک منٹ میں بتا دیا✊ ڈر کسی اسٹبلشمنٹ سے نہیں اللہ سے ڈر لگتا ہے✊
لاہور بائیک ریلی کے مزید مناظر اس کو پھیلائیں تاکہ پنجاب میں ماحول بن سکے
انصاف یوتھ ونگ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کو انصاف لائیرز ونگ کی مدد سے باقی شہروں میں بھی ایسی ریلیاں منعقد کرنی چاہئے
میں نواز کے جلسے میں جاوں تو تم محافظ ، عمران کے جلسے میں جاوں تو تم مارو گے ؟ کس لیے عمران کو اقتدار سے باہر رکھنے کی ضد میں ؟ تو سنو پھر تم خندقین ہی کھودتے رہنا شیلنگ ہی کرتے رہنا عمران کو اقتدار میں لانا اب ہماری بھی ضد ہے
To watch full
https://t.co/uEqzPWUjzq
@SajidFb بلکل ہمارے سب گھر والے اس میں مبتلا ہءں بلکہ ہر گھر میں جس سے پوچھو ہم لاہور مءں ریہتے ایک خبر پڑھی تھی کہ نیو واہرس پھیلانے کی تیاری ہے چاہینا میں بچوں کی پوری کی پوری کلاس عجیب واہرس کا شکار ہوریی سکول بند ہورہے وہاں !
یہ عمران خان زندہ باد کے نعرے پوری پی ڈی ایم اور اسٹبلیشمنٹ کے منہ پر عوام کا ریفرنڈم کا تھپڑ ہے ۔۔۔
عمران خان زندہ باد
نہیں جیت سکو گے تم لوگ میرے کپتان سے اس نے ہارنے سے ڈرنا نہیں سیکھا دیکھو وہ جیل میں بیٹھا ہے اور کیا کرگیا یے ۔۔ دیکھو انکھیں کھول کہ تم سب اسے کبھی شکست نہیں دے سکوں گے ان شاء اللہ ۔۔۔
#نوشہرہ_کپتان_کا
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
@haidersaeedpti خان۔صاحب نے سنت پوری۔کردی ھے حق پر کھڑے رہنے کی !! پچیس کڑوڑ لوگوں نے کاش خان کی طرح کلمے کا مطلب سمجھا ہوتا تو ساری جھوٹی قوتیں عوام کے پیروں کے نیچے ہوتیں !! کاششش خان جیسا توکل ہمارے نصیب میں اجاے 😓 دل روتا ہے جیسے روح بچھڑی ہو کسی کی
#غزة کی ماؤں کی اپنے بچوں سے بچھڑنے کی چیخ و پکار اور آہ و بکا مجھے سونے نہیں دیتی، اسپتالوں میں مریضوں کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے لیکن ہم کچھ نہیں کر سکتے، غزہ کو دیکھ کر انسانیت سے اعتبار ختم ہو گیا، ایک امریکی ماں کا بیان
ایردوان جب تم نے ہم کو فوجی بغاوت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کو کہا تو ہم نے لبیک کہا
آج غزہ کے مسلمان ہماری راہ تک رہے ہیں ،،، تم ہم کو اجازت دو ہم فلسطین میں اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ لڑیں گے
ایردوان اگر تم کمزور اور بزدل ہو گئے تو کوئی بات نہیں،، ہم اب بھی غزہ کے مسلمانوں کی مدد کو جانے کو تیار ہیں
تم ہم کو غزہ جانے کی اجازت دو
ایک ترک شہری کی صدر ایردوان سے اپیل
یہ ہالی وڈ کی کسی ایکشن مووی کا سین نہیں بلکہ سرزمینِ قدس کے نہتے شہریوں پر قیامت خیز بمباری کے مناظر ہیں۔ خود کو اپنے خاندان سمیت ذرا ان رہائشی بلاکس کے اندر تصور کریں۔
#Palestine
@PakistanJannatt عجیب پاکستانی قوم ھے غربت اور گندگی سے بھاگ بھاگ کر باہر جاتی ہے پھر غربت کی تصویریں لگا لگا کر مزاق اڑاتے ہیں کہ ان گلیوں اور گاوں کی یاد اتی یورپ اور ترقی یافتہ ملکوں کے گاوں بھی ہمارے شہروں سے زیادہ خوبصورت صاف ستھرے اور سہولت زدہ ہیں لیکن ہم گندگی اور غربت کو تحفہ سمجھتے