@fawadchaudhry Yeah deshat gardi say bara masla hai … but afsos abhe tak isk liye koi nhn socha rha … dosry mulkon ki tarh fines ko barhana chahye … aur paisay day kr license jo banaty unhain latkana chahye…..
پچھلے چند ہفتوں سے اسمبلی میں 200 سے زائد سیاست دانوں نے تقاریر کیں. ان میں کئی بہت اچھی سیاسی تقریریں بھی تھیں. آج قوم نے ایک لیڈر کا خطاب سنا. ایک عام سیاستدان اور لیڈر کا فرق اس زیادہ واضح نہیں ہو سکتا، جتنا آج وزیراعظم عمران خان کی تقریر سے دکھائی دیا. اللہ خان کو اور ہمت دے