کیا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور سیکریٹری ٹیکسٹ بورڈ اور محکمہ تعلیم کے تمام ذمہ داران کو بھی سسپنڈ کرنا چاہیے؟ خود ہی کتاب پرنٹ کی ہے اور جب اساتذہ نے عملی طور پر کر کے دکھایا تو سب آپکے علم میں ہے۔ صرف ان بیوقوف لوگوں کے لیے شیئر کیا جو اساتذہ کے اس اقدام کے خلاف تھے!
پنجاب میں مریم نواز تعلیمی انقلاب کا اندراج گنیز بک میں کرنے کا فیصلہ ۔ اتنی کم مدت میں تعلیم دنیا کے کسی خطہ میں برباد نہیں کی جا سکی ہے ۔
#پنجاب کے تعلیمی نتائج
چلیں مان لیا جماعت نہم کے رزلٹ کی خرابی کی ذمہ داری اساتذہ کی ہے۔۔۔
لیکن کیا کوئی اس بات کا جواب بھی دے گا۔۔۔۔
70 فیصد سے زائد سکولوں میں ہیڈز کی آسامی عرصہ دراز سے خالی پڑی ہے۔۔۔
2018 کے بعد بھرتی نہیں ہوئی، بے شمار سکولوں میں سیکنڈری سطح پر سائنس، کمپیوٹر، ریاضی اور انگلش
آخر بلا اجرت، بلا مستقبل کی یقین دہانی، کوئی کتنے دن آتا رہے؟
سکولوں میں فار پیریڈ لگا کر، کلاسز کمبائن کر کے، آخر کب تک نظام کو دھکیلا جاتا رہے گا؟
فیصلہ کرنا ہے تو ابھی کریں — یا تو کنٹریکٹ کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کریں، یا اس پراجیکٹ کو ختم کر کے ریگولر بھرتی کا اعلان کریں۔
1 ستمبر گزر گیا، مگر کنٹریکٹ میں توسیع کے آرڈرز نہیں آئے۔
STIs نے 24 اگست سے، بغیر معاوضے کے، اسکول آ کر بچوں کو پڑھانا جاری رکھا — امید پر کہ وزیر تعلیم صاحب کا وعدہ جلد پورا ہوگا۔
اب وہی چند حاضر ہونے والے بھی مایوس ہو کر غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
کیا اس کی ذمہ داری بھی وزیر صاحب قبول کریں گے؟ تین ماہ کی چھٹیاں بغیر تنخواہ کے گزاریں اور ستمبر کا پہلا ہفتہ بھی گزر گیا ۔ انکے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کی وجہ سے سکولوں کے نظام کی برہمی الگ، بچوں کا تعلیمی نقصان الگ!
پھر ناقص رزلٹ کا ذمہ دار استاد!
پنجاب میں ٹیچرز کی 62 فیصد سیٹیں خالی پڑی ہیں ۔ ٹیچرز کی کمی پوری کرنے کی بجائے مانیٹرنگ سٹاف میں اضافہ کر دیا ۔ یہ کون نادر العقل ارسطو پالیسیاں بنا رہے ہیں ۔ ایک تازہ دم ایم فل STI کو ترسا ترسا کے 40 ہزار دیتے ہیں اور ایک میٹرک پاس ریٹائرڈ فوجی کو 60 ہزار بمعہ بائیک اور پٹرول
بریکنگ نیوز
جس نے کرنل کی گردن پہ ہاتھ ڈالا تھا وہ اللہ کو پیارا ہو گیا اس سٹوڈنٹ کی لاش اسلام اباد کی ہلز پہاڑیوں میں ملی
صحافی اسد طور ۔😭
دہشگرد فوج نے ایک ماں سے اس کا لال چھین لیا 💔😢
پینشن کٹ گریجويٹی لیو انکشمنٹ قوانین پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ایوان میں برہم
حکومت سے دو دن کے اندر جواب طلب کر لیا
پنجاب حکومت بھی یہ نوٹیفیکیشن واپس کرے , ڈسپیرٹی الاونس دے۔اِنشاء اللہ پیشرفت ہو گی , ملازمین دعا کریں۔۔۔
منقول