اپریل 2022 میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر میری جانب سے بیرونی مداخلت (سائفر) پر پیش تحریکِ عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دے کر مسترد کرنے اور صدرِ مملکت کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے اس کا از خود نوٹس لیا تھا، تحریکِ عدم اعتماد پر پہلے تو سپریم کورٹ نے اپنی حدود سے تجاوز کر کے پارلیمنٹ جو کہ ایک سپریم ادارہ ہے اس میں مداخلت کی اور پاکستان کے خلاف ہونے والی بیرونی و اندرونی سازش کو روکنے کے لیے دی گئی میری رولنگ کو غیر قانونی قرار دیا، اس کے بعد 12 اپریل، 2022 سے آج ( 4 سال سے زائد وقت) تک پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے چیف جسٹس کے پاس میری بطورِ قائم مقام سپیکر بھیجی ہوئی سائفر کی سربمہر کاپی تحقیقات کے لیے پڑی ہے جو کہ ان کے سیکرٹری نے آفیشلی وصول کر کے سائن بھی کیے لیکن سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر اور بیرونی مداخلت کی بڑی سہولت کاری کرتے ہوئے اس پر آج تک تحقیقات نہیں کیں، پاکستانی کی بربادی میں حصہ ڈالنے پر سپریم کورٹ کے یہ تمام ججز بھی آرٹیکل 6 کے حقدار ہیں۔
#سائفر_ایک_حقیقت
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
ہر خاص و عام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ!🚨
@iqrarulhassan
کی حقیقت!!!
اسکا باپ محمد اسماعیل شاہ تـوہینِ رسـالت کے مقدمے میں اشتہاری ہے اور جرمنی بھاگا ہوا ہے۔
محمد اسماعیل شاہ کے خلاف چشتیاں تھانے میں 295سی کے تحت مقدمہ درج ہے اور عدالت کا فیصلہ موجود ہے جس میں اس پر تـوہینِ رسـالت ثابت ہوچکی ہے اور یہ جرمنی میں اشتہاری ہے۔
#Credit to @Faruqniazi
ایک بھائی نے رابطہ کرکے بتایا کہ ہمارے ہاں گندم کے سیزن میں کچھ مانگنے والے آتے/آتی ہیں۔وہ سب سیاہ فام ہیں لیکن ساتھ میں ایک لڑکی ہقتی ہے جو سفید رنگت کی تھی۔
چند سالوں سے آرہی تھی ہمیں دیکھ کر شک ہوتا تھا کہ یہ ان سے کیوں مختلف ہے؟!۔
تو ایک روز گھر والوں نے اصرار کیا کہ سچ سچ بتاو کیا مسئلہ ہے؟
لڑکی کی ذہنی حالت مکمل درست نہیں ہے۔تو کبھی کبھی بھول جاتی ہے کبھی ٹھیک ہوجاتی ہے۔
لڑکی نے ایک دن بتایا کہ میرا نام اقرا ہے،میں فیصل آباد کی رہنے والی تھی۔ آج سے تقریبا بیس سال قبل کسی نے اغو*اء کیا۔ دو تین جگہ فروخت ہوئی۔ابھی ان کے پاس ہوں۔انہوں نے خرید کر شادی کی۔
سرسری جو لڑکی نے بتایا تھا دو بھائیوں کے نام لیاقت اور عثمان بتایا تھا۔ ابو قلفی بیچتے تھے۔ کشمیر بیکری اور محلہ حیدرآباد۔
یہ معلومات اس فیملی نے جلد بازی میں لکھے تھے تاکہ خاتون کے ساتھ جو خواتین ہیں انکو پتہ ناچلے ورنہ اقرا کو کہیں غائب نا کردیں۔
ایسے کیسز ہمیں پہلے بھی موصول ہوئے ہیں لیکن یہ پولیس کیسز ہوتے ہیں ہم براہ راست مدعی نہیں بن سکتے جسکی وجہ سے ایسے کیسز پر زیادہ تر کام نہیں کرسکتے۔
لیکن اقرا کی داستان سن کر رہا نہیں گیا دل بہت افسردہ ہوا،جو ہوگا دیکھا جائےگا سوچ کر پوسٹ لگادی۔
الحمدللہ فیصل آباد سے درجنوں دوستوں نے رابطے کئے اور کشمیر بیکری پہنچ گئے۔ سب کوشش کررہے تھے۔
ایک بھائی محمد اویس نے کال کی اور کہا "اقرا کا بھائی میرے ساتھ بیٹھا ہے الخ" ۔
مکمل اسٹوری حقیقت پر مبنی نکلی۔
اقرا بیس سال کی تھی شادی بھی ہوچکی تھی،ایک بیٹا تھا،ذہنی حالت مکمل ٹھیک نہیں تھی۔طلاق ہوچکی تھی۔
والد کا نام لیاقت تھا ہم نے بھائی کا لیاقت لکھا تھا،شاید اس نیک گھرانے نے لکھتے وقت جلدی میں بھائی کا لیاقت لکھا ہو،یا اقرا کی ذہنی حالت کی وجہ سے والد کو بھائی کہا ہو۔
جس بھائی نے یہ کیس دیا ہے ان شاءاللہ وہ اقرا کی فیملی کو اقرا تک رسائی کی مکمل ذمہ داری لے رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ہونگے۔
اس وقت ان لوگوں کو علم نہیں ہے جن کے پاس اقرا موجود ہے۔ ہم اس سلسلے میں دوستوں سے مشاورت کرکے چلیں گے۔
والد کا انتقال ہوگیا ہے۔ والدہ اور دونوں بھائی موجود ہیں۔
آپ سب کا بہت شکریہ! آپکی وجہ سے ایک گھنٹے میں ایک مظلومہ خاتون کے خاندان کا پتہ چل گیا۔ اور ان شاءاللہ ایک سخت زندگی سے نکلنے کی امید پیدا ہوئی ۔
#waliullahmaroof
پاکستان نہیں بلکہ خطے کا اصل دہشت گرد ملک بھارت ہے ، ثبوت حاضر!
سابقہ سی آئی اے افسر بتا رہا کہ فالس فلیگ ایکسپرٹ بھارت نے فلائٹ 182 کے اغوا کا ڈرامہ خود کیا تاکہ اسکا بہانہ بنا کر سکھوں کے خلاف قتل عام کیا جا سکے
دنیا کو بھارت کی اصلیت فرض سمجھ کر شئیر کریں کیونکہ اسی بھارت نے کئی سال ہمارے پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے بڑی کوشش کی
#امن_کا_سفیر_پاکستان #IslamabadTalks #Pakistán #Israël #Irán #India
اج سفر کر رہا تھا تو اغا سرور کے ولاگ کا نوٹیفکیشن ایا تو پلے کر لیا ایک بہت ہی بہترین بات جس پر میں نے کسی کو بات کرتے نہیں سنا
خان صاحب نے ایبسولیوٹلی ناٹ نہ کہا ہوتا اور امریکہ کو بیسز دے دی ہوتی تو اج ہم ثالثی کا کردار ادا نہ کر رہے ہوتے بلکے جنگ کا حصہ ہوتے
@Agha_Sarwar804
بلاول کے پیچھے کون کھڑا ہے؟کون کون سا ملک دشمن تھا جس نے پاکستان میں او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دی تھی؟آجکل وہ تمام ملک دشمن کس ملک میں ہوتے ہیں؟
موقع درست نہ ہونے کی وجہ سے آصف کا ٹویٹ ڈیلیٹ ہو سکتا ہے مگر ہم تو ان کا ٹویٹ دھرا سکتے ہیں۔ دہشتگرد ریاست کا چہرہ دنیا کو دکھا سکتے ہیں۔ 🇵🇰 🇱🇧 🇮🇷 🇵🇸 🇮🇱
🔥🔥⚡️ Pakistani Defense Minister
"Israel is evil and a curse on humanity. While peace talks are underway in Islamabad, a genocide is being committed in Lebanon. Innocent citizens are being killed by Israel—first in Gaza, then in Iran, and now in Lebanon—the shedding of blood continues relentlessly.
I hope and pray that the European Jews who created this cancerous state on Palestinian land will be gotten rid of and go to hell."
نو نمبر چونگی ٹیلی نار فر نچائز سرگودھا
ہاں بھئی سوشل میڈیا کے شہزادوں یہ کہتا سوشل میڈیا وہ کیا ہے اب اسے پتہ چلنا چاہیئے سوشل میڈیا کیا ہے
میرا کام تھا آپ تک یہ پہنچاؤں اب آگے آپ جانیں کیا کرنا ہے
There is a genocide of Palestinians going on & it is utterly condemnable to see how the powerful are allowing it to happen with impunity. Israel is being allowed to break all international laws as it commits war crimes & crimes against humanity in its massacre of the Palestinian people. The Muslim world must not just raise their voice against this but should move to ensure an end to the #GazaGenocide.
Our people will not forgive us if we do not stand on the side of justice and humanity.
#CeasefireNow
#FreePalestine