@javeednusrat Sir g, you please continue your work. There are lot of your readers who read your column but didn't comment like me. Now I came up solely to show solidarity with you and I am your reader since Bolta Pakistan
پاکستان میں آئی پی پی کی اصطلاح، میری فہم کے مطابق، صرف ان نجی بجلی گھروں کے لئے مخصوص ہے جو نوے کی دہائی میں 1996 میں بی نظیر بھٹوصاحبہ کے دور میں لگائے گئے تھے، ان میں سے کچھ کے معاہدوں میں توسیع 2011 میں پیپلزپارٹی نے ہی اپنے اس دور کے آخری دنوں میں کی اور وہ معاہدے جو 2016 میں ختم ہوئے ان میں توسیع کو مسلم لیگ ن کی حکومت نے انکار کردیا، یہ بہرحال انتظار کرتے رہے تو پھر باقیوں میں توسیع 2021 میں جناب عمران احمد خان نیازی کے دور میں ہوئی۔ اب ان تمام میں توسیع موجودہ سال کے اکتوبر میں ختم ہو جانی ہے، ان کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔
جناب ناصرف بٹ صاحب کے استفسار پر وضاحت کی جاتی ہے۔
مفتی طارق مسعود صاحب کا قرآن میں گرامیٹیکل مسٹیک کے حوالے سے بیان سنا ، اس ویڈیو میں زاکر نائیک صاحب اس سوال کا جواب دیتے ہیں اور سبحان اللہ اس شخص کے علم پر 500 میٹر دور کھڑے شخص کے ہاتھ میں پکڑی کتاب اور اُسکے مصنف کا نام تک بتا دیا ۔