@QasimKhanSuri سب سے بڑا فوجی پراڈکٹ تو تم خود ہو میاں! جن کے نام تم نے لئے ہیں یہ تمہیں اس لئے برداشت نہیں کیونکہ سچ تم کو ہضم نہیں ہوتا۔۔ بائیکاٹ تم جیسوں کا ہونا چاہئیے۔۔ اصل غدار تو تم لوگ ہو ۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی
@Umar96Akmal@Shoaib_Jatt اردو بولنے اور لکھنے میں کیا برائی ہے۔۔ نہیں آتی انگلش تو زبردستی اس کا بلاتکار اور اپنی بے عزتی کیوں کرواتے ہو۔۔۔ میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں کہ اس شخص کو اردو بھی لکھنی نہیں آتی ہو گی۔۔
@SHABAZGIL عوام سے درخواست ہے اس وقت تک باہر نا نکلیں جب تک یہ بھانڈ، معید تھمب زادہ، ٹب میں لیٹنے والا اور ڈنکی والی سرکار خود اس مارچ کی قیادت نا کریں۔۔