🚨🇨🇳 چین میں خوفناک حادثہ، مزدور تیزاب کے ٹینک میں گر کر ہلاک
چین کی ایک فیکٹری میں مزدور 98 فیصد گاڑھے سلفیورک ایسڈ سے بھرے ٹینک میں گر کر جان کی بازی ہار گیا
رپورٹ کے مطابق مزدور نے لکڑی کے ایک شہتیر کو پکڑا، لیکن وہ اپنی جگہ سے ہل گیا اور مزدور سیدھا تیزاب میں جا گرا۔ چند سیکنڈ میں اس کے کپڑے بری طرح گل گئے اور جسم پر شدید جلنے کے نشانات پڑ گئے۔ وہ چیختے ہوئے باہر نکلنے کی کوشش کرتا رہا
مزدور نے حفاظتی بیلٹ نہیں پہن رکھی تھی، جبکہ حفاظتی ریلنگ بھی ٹوٹی ہوئی تھی اور نگرانی کے لیے کوئی موجود نہیں تھا
یہ واقعہ 7 اکتوبر 2025 کو پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج دو ماہ بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی
رپورٹ میں ناقص حفاظتی انتظامات کو اس جان لیوا حادثے کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے
ایرانی دارلحکومت تہران میں علامہ اقبال کی تصویریں آویزاں ہیں۔
علامہ اقبال صرف بر صغیر کے لئے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے ایک حکیم کی حیثیت رکھتے ہیں۔
#IqbalDay2026
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے کی صورت میں اسرائیل کے ڈیمونا نیوکلیئر پلانٹ پر جوابی حملہ ہوگا۔ اسرائیل کے نیوکلیئر ہتھیار اسی پلانٹ میں بنائے جاتے ہیں۔ یہ اسرائیل کے لئے تباہ کن ہوگا۔
جے ڈی وینس نے اپنے اس ٹویٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ہماری شکست کی چار بڑی وجوہات میں سے سب سے بڑی وجہ wars یعنی جنگیں ہیں ۔
جبکہ ہمارے وزیر اعظم صاحب ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دلوانے کے چکر میں دُنیا بھر میں بے عزت ہوتے رہے ہیں ۔
اخے شہباز شریف کا IQ نیوٹن جتنا ہے !
وسیم ملک
کینڈا
@waseemalik65
سیزفائر کے بعد جب کچھ ثالث آ کر ایران کو امریکہ کے نیوکلیئر حملے سے ڈراتے تھے کہ جلدی سے ڈیل کر لیں ورنہ امریکہ حملہ کر دے گا تو مجھے حیرت ہوتی تھی۔
اللہ تعالٰی اپنا کرم فرمائے، اور ایسا کبھی نہ ہو لیکن ایرانی ذہنی طور پر نیوکلیئر حملے کے لئے بھی تیار ہیں۔ سرنڈر کبھی نہيں کریں گے۔ ایرانیوں کا کہنا ہے کہ عزت کی زندگی یا عزت کی موت۔ غلامی کسی صورت میں قبول نہيں ہے۔
لیکن ایران کچھ اہم فیصلے ضرور کر چکا ہے۔ ایران پر نیوکلیئر حملہ ہوا تو اسرائیل پر جواب میں وہی حملہ ہوگا۔ سارے سنجیدہ وار ایکسپرٹس بھی متفق ہیں کہ ایران پر نیوکلیئر حملے کا نتیجہ اسرائیل کے خاتمے کی صورت میں نکلے گا۔
ایران نے کمال مہارت سے ٹرمپ کی صدارت تباہ و برباد کر دی۔ اب رسوائی اور جیل اس کی منتظر ہے۔
ایرانیوں کے صبر، حوصلے اور عقلمندی نے بینجمن نیتن یاہو اور صدر ٹرمپ کو امریکی عوام کے سامنے جارحیت پسند، عالمی امن کے لئے خطرہ اور نہایت غیر ذمہ دار لیڈرز ثابت کر دیا جو دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچا سکتے ہیں۔ امریکی عوام نے جواب "نیلی لہر" کی صورت دیا جو ٹرمپ اور ریپبلکنز کو بہا کر لے گئی۔
اب ٹرمپ اتنا بدنام ہوچکا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس 3 جنوری کے بعد اس کے مواخذے impeachment کی قرارداد کانگرس میں لائیں گے تو یہ عین ممکن ہے کہ کچھ ریپبلکنز بھی اس کے حق میں ووٹ دے کر کامیا بنائیں اور ٹرمپ کو صدارت سے ہٹا کر گرفتار کر لیا جائے۔
دوسری طرف نیتین یاہو الیکشن ہارنے کے بعد تین ماہ بعد دوبارہ الیکشن کروانے کے منصوبے بنا رہے ہیں لیکن اسرائیلی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ وہ پھر ہار جائے گے اور اپوزیشن جیت کر انہيں کرپشن اور اسرائیل کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے جرم میں مقدمہ چلا کر جیل بیجھ دے گی۔
یہ ہے وہ سناریو جس کے سائے تلے یہ دونوں لیڈرز کوئی بہت بڑا فالس فلیگ آپریشن کر کے ایران پر جنگ مسلط کر سکتے ہیں۔
فالس فلیگ کا سب سے زیادہ خطرہ خلیجی ممالک میں ہے تا کہ دونوں طرف مسلمانوں کا نقصان ہو۔
سابق وزیر خارجہ ایران منوچہر متقی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے علیحدگی پر اتفاقِ رائے ہے جبکہ برطانیہ، جرمنی، اٹلی اور دیگر ممالک نے ایران پر امریکی حملوں میں مدد کی لیکن یاد رکھے ہمارے میزائل یورپ تک پہنچ سکتے ہیں اور ہمیں پیشگی حملے کرنے کا حق حاصل ہے
منوچہر متقی
سابق وزیر خارجہ ایران
25 اکتوبر سے لے کر آج تک، آبنائے ہرمز میں ایران کی مسلح افواج کے احکامات نہ ماننے والے 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ان میں سے کچھ سمندر کی تہہ میں ڈوب چکے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی 25 اکتوبر 2026 کا ذکر کیوں کرتی ہے؟
دراصل یہ اس لیے کہ اسی دن امریکی ایڈمرل بریڈ کوپر نے خطے کا دورہ کیا تھا اور کہا تھا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کوئی کنٹرول نہیں ہے!
لگتا ہے اب امریکی ایڈمرل کی عقل ٹھکانے آ گئی ہو گی۔
#Iran
منابع عمومی کشور متعلق به همه مردم است، اما در شرایط دشوار امروز، عدالت ایجاب میکند توجه دولت بیش از همه معطوف به خانوارهای محروم، کمدرآمد و آسیبپذیر باشد. اولویت با کسانی است که در زندگی روزمره نیاز بیشتری دارند.
هیچکس نباید در تأمین نیازهای اساسی زندگی تنها بماند.
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے
دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں
میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
Iran's Ghalibaf:
We have given the Americans a firm response, and the ball is now in their court.
If Washington makes another strategic mistake, it will face a new battlefield and be even more desperate to find a way out.
دنیا کی تمام برائیاں ایک طرف اور بچوں پر ظلم و تشدد کرنا ایک طرف
فلسطینی بچی: میں اب مزید برداشت نہیں کر سکتی۔ میں ڈاکٹر بن کر اپنے لوگوں کی مدد کرنا چاہتی تھی، لیکن میں تو ابھی ایک بچی ہوں، میری عمر صرف 10 سال ہے۔ میں کچھ بھی نہیں کر سکتی۔ آپ بچوں پر میزائل کیوں داغ رہے ہیں ؟