@LuckyStar589@wannabefresh@linadreaamy I also discovered the answer in his way in just 30~50 seconds after reading the question. i.e x*(x+x)
But I acknowledge you did it in more sophisticated way i.e:- 2*x^2
ایک جذباتی اور جھنجھوڑ دینے والی ویڈیو۔
یہ بے ساختہ قہقہوں پر مجبور کر دینے والے جب سنجیدہ ہو جائیں تو رلا رلا دیتے ہیں۔
پر اثر اور موثر ویڈیو۔
دیکھئے گا ضرور۔
صبر بڑی طاقت ہے
شیعب ابی طالب تین سال تک نبی پاک محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّم اور اُنکے ساتھیوں کا بائیکاٹ تھا، خوراک کی ترسیل بھی بند تھی، پھر صبر جیت گیا، ظلم ہار گیا
کوئ بھی فرعون آجتک نہیں جیتا، ہاں ظلم کی رات کبھی لمبی ہوتی ہے، کبھی چھوٹی، جیت حق اور سچ کی ہوتی ہے،
اللہ تعالیٰ صبر کرنیوالوں کے ساتھ ہے،
@naziagoraya محترمہ پوری بات کریں
جب آپکی سیلری 8000 تھی تب سونا 13 یا 14 ہزار روپے تولے تھا اور اگر مشرف دور میں آپ نے NTS میں 50% نمبر لیے تو تعلیم لیپ ٹاپ فری اور 11 ہزار (تقریباً تولہ سونے کے برابر) وظیفہ لگ گیا تھا جو آجکل کے ساڑھے تین لاکھ کے برابر تھا
موجودہ حکومت میں یہ سب ممکن نہیں
تقریباً 150 صحافیوں سے فارم ہاؤس پر ملاقات کی گئی اور انہیں خوب مال دے کر یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ کے پی حکومت کے خلاف بیانیہ بنائیں اور جیسے ہی میں ثبوت مانگتا ہوں تو کوئی ثبوت نہیں ہوتا۔ دوسری طرف 5300 ارب کی کرپشن پر کوئی نہیں بولتا، سہیل آفریدی
ہمارے پاس دنیا کے واحد حکمران ہیں جنہوں نے دنیا میں امن اور جنگ میں ثالثی کراتے کراتے اپنی عوام قبروں میں اتار دی ہے - یہ اب اتنے مقبول ہیں کہ لوگ انہیں گالیاں دے کر خود کی زبان بھی نہیں گندی کرنا چاہتے.
الجزیرہ کی رپورٹ
" پاکستانی فوج چاہتی کہ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے کے طور پر جانی جائے لیکن اُس کی وجہ شہرت " دفاع نہیں سیاست ہے " وہ سڑکیں بنانے سے لیکر دوسرے بہت سے کاروباروں میں ملوث ہے
کیا ہے یہ آدمی؟پاکستان میں عورتوں کو آدھی راتوں کو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے بنا دوپٹے بالوں سے گھسیٹ پر گرفتار کیا گیا، ماؤں بہنوں بیٹیوں سے جیلیں بھری گئیں۔ججوں کے گھروں میں انکے بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے لگائے گئےفلمیں بنا کر میاں بیوی کے حلال رشتے کی توہین کی گئی تب انہیں اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لیتے نظر نہیں آئے۔ جم میں گناہ نظر آ گئے ۔ منافقت کی بھی حد ہوتی ہے
ڈاکٹر شہباز گل نے عمران خان سے اپنی آخری ملاقات کا واقعہ شئیر کر دیا
پاکستان کی قوم deserve ہی نہیں کرتی کہ عمران خان اس قوم کو لیڈ کرے عمران خان اگر دوبارہ اقتدار میں آ گئے تو کرپٹ جنرلز اور کرپٹ سیاستدانوں کے 80 سالہ گند کو صاف کرنے میں 15 سال لگ جائیں گے۔ ڈاکٹر شہباز گل
@zeshmohmand یہ مسلہ پاکستان میں ہر جگہ ہے۔
پہلے تو آمدن کم اور کام زیادہ پھر سختی سے قابو کرنے کی کوشش کی جاتے۔
ہاں ہر ملازم کا flash point اور temperament علیحدہ ہے