السلام وعلیکم
ہمارے پیارے بھائی @PAK3391 سائیں بابا کا انتقال ہو گیا ہے
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے سب ان کی مغفرت کے لئیے بار سورۃ فاتحہ اور تین بار تینوں قل شریف پڑھ دعا خیر کر دیں جزاک اللہ خیر
سعودی عرب کے انکار کے بعد بحرین پارلیمنٹ🇧🇭🇧🇭 میں جب اسرائیل پر بات ہورہی تھی تو
وہا کے ایک ممبر نے اسپیکر کو کہاں کیا آپ کا مقصد ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے میں آپ کو دیکھتا ہو تو اس نے اسمبلی میں ہی اسرائیلی پرچم 🇦🇷کو آگ لگا ڈالی۔💪👌✌️
یکم محرم الحرام کو خلیفہ ثانی ، خلیفہ عدل ، سسر رسول صلی اللہ علیہ وسلم امیر المومنین #سیدناعمر_رضی_اللہ_عنہ شہید ہوۓ
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطاء فرماۓ
آمین ثم آمین
#کاپی
ایک دوست نے تاریخی ڈرامہ ارطغرل دیکھنا چھوڑوایا کہ ترکی نہیں اپنے ڈرامے دیک��و اپنا کلچر دیکھو
پہلے ARY لگایا تو "جَلن" میں بہن اپنے بہنوئی پر فدا، "عشقیہ " میں بہنوئی سالی پر فدا
پھر Geo لگایا تو "دیوانگی" میں باس اپنے ملازم کی بیوی پر فدا
#حافظ_ٹائمز
جاری ہے 👇