اہم ترین: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک آج رات 11:05 پر میڈیا سے اہم گفتگو کرینگے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان۔۔!!
دوحہ میں معاملات معمول کے مطابق چل رہے ہیں لیکن ہائی الرٹ ہے، پاکستانی کمیونٹی سمیت تمام مسلمانوں کےلئے دعا کریں، دوحہ میں موجود پاکستانی نوجوان جام عدنان احمد صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں۔۔!!