@DrMuradPTI Sir FTF laina ha ya ni students sy Because Pervaiz Elahi Shb ny ilan kia ha FTF ni lyna plz is k bary koi notification hmain head ny zalil kia hwa ha k FTF teacher apni pocket sy submit krain Plz guide about it sir
اساتذہ ہر آئے روز بڑھتے پرتشش واقعات کا نوٹس لیا جائے، کبھی کوئی سرپھرا کسی استاد کی عزت نفس مجروح کر جاتا ہے، کبھی کسی طالب علم کے فیملی ممبرز کوئی بغض نکال جاتے ہیں، سخت اور فوری ایکشن نہ ہونے کی وجہ سے ان واقعات کی روک تھام ہونے کی بجائے سلسلہ بڑھتا جا رہا۔
#استاد_کو_عزت_دو
یہ وہی نیوزی لینڈ ہے جہاں دن دہاڑے ایک درجنوں مسلمانوں کو مسجد میں قتل کروا دیا گیا تھا
آج جب میچ شروع ہونے ہی والا ہے تو ان کو سیکیورٹی یاد آ گئی ابھرتے پاکستان کے خلاف عالمی سازش میں نیوزی لینڈ بھی شریک ہو گیا
We will rise from this. And soon.
Ghabrana nahi hai. Not the first time we've been pushed against the wall. Unnecessary and uncalled for decision by @BLACKCAPS .
https://t.co/FBB71FVlzm
Pakistan 🇵🇰 intelligence agencies & Pakistan armed forces r Pride of every Pakistani. This unilateral decision of @BLACKCAPS is not acceptable. Pakistan 🇵🇰 is safe & Proud county.
Hugely disappointing that the @BLACKCAPS tour to Pakistan is abandoned. @TheRealPCB has worked so hard in such challenging times to bring cricket back to the homeland, this is a crushing blow to Pakistan's cricket fans, and will surely impact future incoming tours
#PAKvNZ
کچھ عرصے قبل جب سارے کابل سے بھاگ کر اسلام آباد آئے تھے اس وقت اسلام آباد سیف تھا ؟
UK and west!! are your lives more precious than we Pakistanis??
#PAKvNZ#blackcaps#shameonblackcaps
کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟
سمجھ میں یہ نہیں آتاکہ آخرفیڈرل ملازمین ہی کو اتنی رعایتیں کیوں؟؟؟
پنجاب کےاداروں نےکیابگاڑاہواہے
یوٹیلٹی الاؤنس فیڈرل کو
ہاؤس ریکوزیشن فیڈرل کو
اور اب یہ
سیلنگ الاؤنس۔۔۔بھی
اور اگر اساتذہ کچھ کہیں تو سارے ملک کے دانشور اکٹھے ہو جاتے ہیں-
کرکٹ کسی کی جاگیر نہیں ،یہ ہم پاکستانیوں کی ٹیم ہے اور ہم سب ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کو انکی ضرورت ہے پلیز سپورٹ کریں
اگر پہلے اوور میں وکٹ لینا آرٹ ہوتا تو محمد عامر ایک آرٹسٹ ہوتا
#cricket#CPL#MohammedAmir@iamamirofficial