@SaadGhulamFare1@ShakeelAhmedTLP زبانی کلامی نہ کشمیر فتح ہو ہو گا اور نہ ہی کشمیر اس کے کیے ہمیں سائنسدان بننا پڑھے گا آور دشمن کو آگے نکلنا پڑے گا پھر سارے دُنیا ہماری مُٹھی میں ہو گی انشااللہ
پاکستان میں جو لوگ ان کمنگ فری ہیں جو قوم کا استحصال کر رہے ہیں اور عوام ان کی ہاتھوں برباد ہو رہی ہے
1- تمام سیاستدان
۲-تمام جیّد علماء چندہ چور زاکوات چور صدقات چور وغیرہ
۳-تمام وکیل لوگوں کی مجبوریاں چور
۴/ تمام ڈاکٹرز انسان کو انسان نہیں سمجھتے
۵- تمام محکماجات رشوت خور
@SohailLionKing جب تک ہر انسان قرآن کا ترجمعہ بار بار خود نہیں پڑھے گا تب تک وہ ایسے ہی من گھڑت خبر پر یقین کر گا کیونکہ اُس کے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہوتا اسی طرح مستند حدیث کا مطالعہ کرے انشااللہ کافی بہتری آئی گی
@ShakeelAhmedTLP بھائی کیوں لبیک میں شامل ہوں کیا لبیک والے کرونا کی ویکسین تیار کر رہے ہیں یا فری یونیورسٹی بنا رہے ہیں یا ہسپتال بنا رہے ہیں یا کشمیر اور فلسطین کو آزاد کرانے جا رہے ہیں سوائے نعروں کے لبیک کے پاس ہے کیا بتاؤ بتاؤ بتاؤ
آٹا 75 کلو
انڈے 170 روپے
چینی 115 روپے
سڑکیں ٹوٹی ہوئیں گورنمنٹ کے ہسپتالوں میں باتھ رومز میں نہ صابن نہ ٹشو ٹوٹے ہوئے کمورڈ ٹوٹے ہوئے لوٹے مچھر چوہیے پکڑ پکڑائی
شہر کے شہر گندگی سے اٹیں ہوئے
خواب یورپ کے شرم شرم شرم شرم شرم شرم شرم شرم شرم شرم شرم
حمایت کرنے والا سہولت کار ہے