@RShahzaddk ایک صاحب نے بڑے میاں صاحب کی تعریف یوں کی تھی کہ جو ملک سے جان بچا کر بھاگ جائے وہ شیر ہی ہوتا ہے، جو پکڑا جائے وہ کہاں کا شیر، اس حساب سے تو فواد چوہدری تو ببر شیر ہوا۔
@SdqJaan اس طرح تو پھر ماں باپ کو بھی حصہ دینا ہو گا، ان کی سپورٹ کے بغیر تو مرد کچھ بھی نہیں کر سکتا، مرد کمائی شادی کے بعد نہیں کرتا وہ پہلے سے ہی کرتا آ رہا ہوتا ہے، اس کا بھی تعین کرنا پڑے گا کہ بیوی کی سپورٹ سے کب اور کتنا کمایا، پھر بیوی بے شک سارا لے جائے۔
The Jewish community in New York also have their own Hatzolah ambulances just like London.
In 1991, race riots erupted after a 7 year old black boy was hit by a car escorting a ‘grand rabbi’ that ran a red light.
The Hatzolah ambulance loaded the Jewish car driver but left the child behind to die in the street…
@MirMAKOfficial میر صاح�� یہ آپ کا بڑا پن ہے کہ گاڑی کا لوگو چھپایا ہوا ہے، ورنہ بلے بلے ہو جانی تھی۔ لائٹس سے ہم برانڈ سمجھ گئے ہیں۔ اس کامیابی کی مبارک آج وصول کر لیں۔
@iqrarulhassan بیٹا انویسٹی گیشن جرنلزم کرتے ہو، اس صورت میں آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس کیوں نہیں کیا، وجہ سارا ریکارڈ موجود ہے، تب ہی توشہ خانہ کیس بنائے گئے تاکہ اربوں کی فرضی قیمت لگوا کر مطعون کریں۔ ایسے نہیں بیٹا سب کو اپنی طرح مجبور مت سمجھو اس ملک کا غریب تم سے زیادہ غیرت مند ہے۔
@iqrarulhassan@2Kazmi امریکہ کیوں وینزویلا کا دشمن بنا پھر رہا ہے، بحری بیڑے بھیجے ہوئے ہیں، ایسے ہی نہیں ملتا نوبل انعام، کام سے مطلب ہے اور جو کام آ رہے ہیں ان کے لیے نوبل انعام چھوٹی سی چیز ہے،
@iqrarulhassan مکہ مدینہ کی حفاظت کے لیے فرشتے مقرر ہیں دجال سے حفاظت بھی اللہ کے ذمے ہے اسلیے مذہب کا چورن مت بیچیں۔ سعودی عرب سے معاہدہ بادشاہت کے تسلسل اور یمن کے ساتھ جنگ کے لیے کیا گیا ہے اگر ریاض میں حماس لیڈر پر حملہ ہو تو سعودی عرب کو کوئی اعتراض نہیں ہے سوری آپ کی صحافت پر 🖐️سمجھ جائیں
ڈاکٹر السامورائی جو عظیم الشان قرآنی لطیفہ ��س گفتگو میں بیان فرما رہے ہیں اسے آسان اردو میں بیان کرنے کی کوشش کرونگا۔لیکن برسبیل تحدیثِ نعمت عرض کرتا ہوں مجھے اس عظیم المرتبت ہستی کی بیماری میں کچھ خدمت کرنے اور انکی گفتگو سے مستفید(اور مستفیض)ہونے کی توفیق میسر رہی۔
یاد رہے ++
@TheSyedaSays میرے والد صاحب ذرا اصول پرست تھے، ایک دن اشارے پر پیچھے سے کسی نے ہماری زیرو میٹر گاڑی کو ٹکر مار دی، غلطی اس کی تھی، اوپر سے وہ وکیل تھا، لیکن ہاتھ کانپ رہے تھے، یہی دیکھ کر والد صاحب کا غصہ یک دم اتر گیا، اس کی فیملی کا حال پوچھا اور نکل گئے، حالانکہ وہ خرچہ دینا چاہ رہا تھا۔
Now we can see why Israel has kept international journalists out of Gaza. If they hadn't, there would be hundreds of Anthony Aguilars telling people in their home countries what was actually happening there.
@TheSyedaSays ��رینج میرج ہو یا لوو میرج چوائس پھر بھی نہیں ہوتی، یا یوں سمجھ لیں بیوی کی چوائس ہوتی ہے لیکن نیک سیرت، سگھڑ پن جیسی خصوصیات کا انتخاب نہیں ہو سکتا، تقدیر ہی مقدم نکلتی ہے، تدبیر ہمیشہ ثانوی رہتی ہے۔