Today, I woke up to the Top Rate badge on my @Upwork profile. Alhamdulillah!
This achievement is more than a badge.
It is the hard work of countless hours and relentless determination.
میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا
کرغزستان سے اپنے پاکستانی بیٹے بیٹیوں کے حوالے سے آنے والی خوفناک اطلاعات اور مناظر نے دل دہلا کر رکھ دیا ہے۔ معصوم بچوں کے خوفزدہ چہرے چیخ چیخ کر پناہ مانگ رہے ہیں ۔بطور ماں یہ اچھے سے سمجھ سکتی ہوں کہ جن کے جِگر گوشے اس وقت کرغزستان میں موجود ہیں ان پر کیا بیت رہی ہو گی۔ میرا حکومت سے مطالبہ ہے اپنے بچوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے اعلی ترین سطح پر سفارتی اور حکومتی کوششیں کی جائیں،اگرکرغزستان کی حکومت سکیورٹی نہیں دے سکتی تو بچوں کو بحفاظت واپس لایا جائے۔ اس معاملے میں ایک لمحے کی تاخیر بھی نا قابل برداشت ہے۔ یہ ماں اور پورا ملک اپنے بچوں کی سلامتی کیلئے دعا گوہ ہے۔ اللہ حفاظت کرے۔ آمین
Shame on you! You killed them at home, in the hospitals, in the ambulances, in the schools, in the mosques, in the markets, on the farms, in the refugee camps, while giving birth, while fleeing to "safety" waving white flags! The elderly, the men, women, children, aid workers, journalists and EVERYONE. You destroyed EVERYTHING to smithereens. And you still claim to be the victim! #AllEyesOnRafah
Best services to sell on @Upwork in 2024?
1- Website Developers
2- Copywriters
3- Digital Marketing Experts
4- Visual Content Creators/ Graphic Designers
What's your service?
Another great review✨
To get started on @Upwork you need to 1, 2, 3 basics:
1. Create a strong profile that highlights your skills, experience, and portfolio.
2. Use keywords that potential clients are likely to search for.
3. Write personalized and thoughtful proposals.