📌بات اتنی بھی سادہ نہیں۔ کراچی میں کسی کو شترمرغ کھلانے سے کوئی شکوہ شکایت نہیں۔ شکایت ��ے تو یہ کہ آہستگی کے ساتھ، غیر محسوس طریقے سے ایک منظم منصوبے کے تحت کراچی کی ڈیموگرافی تبدیل کی جارہی ہے۔
📌ڈیموگرافی تبدیل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ایسی ترغیبات پیش کی جائیں کہ دوسرے شہروں اور علاقوں سے لوگوں کو یہاں آکر بسنے میں کوئی اعتراض نہ ہو بلکہ وہ خوشی دوڑے چلے آئیں۔ جے ڈی سی ہو یا چھیپا یا سیلانی اور عالمگیر، ان سب کے دسترخوان پر خود جاکر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاں بیٹھ کر کھانا کھانے والے تقریباً سارے ہی لوگ غیرمقامی ہیں اور ہٹےکٹے صحتمند بھی ہیں۔
📌ظاہری بات ہے کہ جس شہر میں لوگوں کو مفت کھانا ملے وہ بھی تینوں وقت اور کھانا بھی وہ جس کا متوسط طبقہ بھی متحمل نہیں ہوسکتا تو کون احمق ہوگا جو وہاں جاکر آباد نہ ہونا چاہے گا!
📌اب اسی کا ایک اور پہلو بھی��۔۔ یہ تمام دسترخوان پررونق سڑکوں کے فٹ پاتھ پر ہیں۔ یا ایسے مقامات پر جہاں سے روزانہ ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ گذرتے ہیں۔ ان لاکھوں گذرنے والوں کے سامنے خیرات کا کھانا کھانے والے کسی شرمندگی کے بغیر لقمے توڑ رہے ہوتے ہیں۔ یوں کہیں کہ ان میں عزت نفس ہوتی ہی نہیں اور اگر تھی تو وہ خیرات کھاتے کھاتے ختم ہوچکی ہے۔ اور یہ کہنا زیادہ صحیح ہوگا کہ ختم کردی گئی ہے۔
📌تو یہ بھک منگوں اور عزت نفس سے عاری لوگوں کی فوج کون اور کیوں تیار کررہا ہے؟ جب آپ کسی کی شرم و حیا اور عزت نفس کو ختم کردیں پھر اس سے جو چاہیں اور جیسا چاہیں کام لے سکتے ہیں۔
📌اور ایک تیسرا پہلو بھی ہے۔ احسان کے مستحق سب سے پہلے وہ ہیں جو آپ سے سب سے زیادہ قربت رکھتے ہیں۔ یعنی بہن بھائی وغیرہ۔ انکے بعد آپ کے رشتہ دار، پھر ہمسائے، پھر وہ جو مسکین ہیں، ان میں بھی یتیم فوقیت رکھتے ہیں۔ راہ چلنے والے تو سب سے آخر میں آتے ہیں۔ ایک غیرمستحق کو خیرات دینا صرف خیرات کا ضائع کردینا ہی نہیں بلکہ ایک مستحق کا حق مار دینا بھی ہوتا ہے۔ اور ساتھ ہی گداگری جیسی لعنت کے فروغ کا باعث بھی بنتا ہے۔
📌تو اگر یہ کام کسی نیکی کے تحت کیا جارہا ہوتا تو یہ ان چھوٹے شہروں، گاؤوں وغیرہ میں کیا جاتا جہاں واقعی غربت و افلاس عام ہے۔ کراچی میں تو ہر شخص کو روزگار بھی مل جاتا ہے اور سستا کھانا بھی۔ یہ ایسا شہر ہے جہاں کوئی بھوکا نہیں سو سکتا۔
📌فلاحی اداروں کو چاہئے کہ سندھ، پنجاب ، کے پی کے اور بلوچستان کے دیہاتوں میں دسترخوان سجائیں۔ تشہیر تو کم ہوگی لیکن ثواب خوب مل جائے گا۔!!
Federal Minister Sahab is defending Donald Lu. Great job Minister 😁. If there is no cipher then no official secrets act case on Imran Khan. Why was he prosecuted?
Israel bombed Nuseirat refugee camp, killing 36 people, the majority of them children.
Are we proud of this? This is Western civilization? This is Britain's contribution to the world? Over 100 years of war in the Middle East due to made up borders & trying to control the region?
Sher Afzal Marwat has said that he will urge the leadership to announce a countrywide strike, and if that doesn’t work, we will do a sit-in protest in front of Adiala.
he’s the only guy who’s talking about the most effective ways of creating pressure.
#رہا_کرو_عمران_خان_کو
Aleema Khannum @Aleema_KhanPK is best placed in terms of courage and public trust to lead mass mobilization on the purely humanitarian agenda of releasing IK and other activists. She will need to serve as the focal person and repose her trust in the people of Pakistan.
It seems this blanket ban on Imran Khan is directly linked with Senate elections and PTI parliament leadership is onboard with this plan apparently.
As they want to send in their nominees instead of Imran Khan. They are just making irrelevant noise.
عمران خان کے مشن کو اصل نقصان چند اپنے ہی لوگ پہنچا رہے ہیں۔ ایک ٹُوئیٹ دیکھتے ہیں اور بغیر کسی تحقیق کے پھیلا دیتے ہیں۔
۱۔ انور مقصُود گرفتار ہوگئے۔ عمران کے حق میں بولنے پر۔
جُھوٹ
۲۔ بُشری بی بی کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا
جُھوٹ
۳۔ آئ ایم ایف کو بارہ لاکھ ایمیلز لکھ دی گئیں
جُھوٹ
۴۔ جیل میں ایک سیاستدان فون لیکر گیا اور عمران کی بشری بی بی سے بات کروائ
جھوٹ
فیصل جاوید پر کوئ مُقدمہ نہیں ہُوا تو پھر وہ کیوں خاموش رہا۔ (بارہ مقدمے ہیں فیصل پر)
اور ایسے بہت سے جھوٹ جو مُجھے یقین ہے کہ نوجوانی کے جوش میں عمران کی محبت میں پھیلاۓ گئے ہیں مگر جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے اور ہمیشہ نقصان پہنچاتا ہے۔ اور عمران خان کسی نقصان کا متحمل نہیں۔
بس تھوڑی سی تحقیق کرلیا کریں۔ ��ُکریہ۔
This is what intellectual dishonesty looks like and sounds like. This joker thinks that a party whose mandate is stolen shouldn’t speak with big words about such things. Even if the case is a minimal one the biggest shout should be made.. this is the biggest electoral fraud in history.
All journalists & media houses covering the election fallout should be doing comparative reviews of ECP's & PTI's uploaded forms & informing their audience of their findings. Its not a "he said, she said" debate if there is evidence there to examine. Just report what you can see.
@mosharrafzaidi I was waiting for the 2018 whataboutery and he did not disappoint.
PTI's mandate was stolen in 2018 too.
Only when we will send army back in the barracks, pseudo liberals like you will come to take it's credit.