وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈا�� کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔
اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے
حیدرآباد المصطفی پلازہ چاندنی کے پاس سادہ کپڑوں میں ملبوس ہاتھ میں وائرلیس پکڑے پولیس افسر کی جانب سے رائیڈر سے کھلے عام بدمعاشی رائیڈر نے اپنے ساتھ ہونے والی بدمعاشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
کیا ڈی آئی جی حیدرآباد اس پر نوٹس لینگے؟ کیا رائیڈر کے ساتھ انصاف ہوگا؟
حالیہ فوجی قافلے کے ساتھ پنجاب سے لائی گئی یہ خواتین نہ سماجی کارکن ہیں، نہ طبی عملہ، نہ صحافی بلکہ ISPR میڈیا سیل کی پروپیگنڈسٹ ہیں
اور اب یہ بلوچستان کو مقامیوں سے زیادہ جاننے کی بھی دعویدار ہیں
انہیں کوئی بتائے بلوچستان کے مسائل سمندر پر نہانے سے کہیں گہرے ہیں
#Balochistan
کراچی کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں مبینہ انتظامی غفلت سے 200 بچے HIV Positive ہوگئے۔ یعنی دو سو خاندان برباد۔ اور یہ بتاتے ہیں کہ سندھ میں لوگ باہر ملکوں سے علاج کیلیے آتے ہیں، جہاں استعمال شدہ سرنج کا استعمال تک تو روکا نہیں جا سکا۔
https://t.co/z1D3qGMpdZ
سندھ ضلع دادو کی تحصیل میہڑ اجالا سولنگی پچھلے تین ماہ سے اغوا کاروں کے چنگل میں ہے وہ اپنے اسکول سے واپس آتے ہوئے اغوا کی گئی تھی لیکن افسوس کہ ہمارے ریاستی اداروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی تین ماہ کا عرصہ کوئی چھوٹا عرصہ نہیں ہوتا۔
اس منظر کو سامنے رکھتے ہوئے کربلائی ڈرامے کو سوچیں ۔۔ 👇
کربلائی ڈرامہ لکھنے والا واقعے کے پچاس سال پیدا ہوا تھا ۔۔ موجودہ ڈرامہ (علی خان نائی کا تدفینی ڈرامہ) لمحہ بہ لمحہ میڈیا کی نظروں میں ہے۔
اب سوچیں رہبر پر گرایا جانے والا بمب ایک جدید ترین بمب ہے، جس کی انتہائی دقیق (1/5)
سندھ میں ٹیچرکا تبادلہ ہوا،جوائننگ دینےسکول پہنچاتو وہاں صرف چار دیواریں موجودتھیں۔
لیکن جلد سینئر وزیر شرجیل میمن چیلنج کرکے بولیں گےکہ سندھ میں ایک اسکول بھی"خراب" نہیں۔ اور جیالے چاہیں گے ہم اس بات پر ایمان لے آئیں
لیفٹننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے 1984میں فوج میں کمیشن حاصل کیا اور 2019میں ریٹائر ہو گئے اس درمیان کوئی جنگ نہ لڑی، 2019 میں نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کے سربراہ مقرر ہوئے بعد ازاں نگران حکومت میں وزیر دفاع بنا دئیے گئے۔ وہاں سے نکلے تو فوجی فاونڈیشن کے سربراہ بن گئے۔ SIFC کو بھی کچھ وقت دیا۔
اب ایم ڈی فوجی فاؤنڈیشن کے علاوہ PIA کے چیئرمین بھی بنا دیئے گئے ہیں!
دوسری جانب 2026 میں پاکستان کے 31 فیصد گریجویٹ طلباء بیروزگار ہیں!
A 25-year-old man lost his life after resisting a motorcycle snatching attempt in Karachi's Korangi Allah Wala Town
#TOKReports#RobberyIncident#Korangi
ایمبولینس میں پیٹرول نہ ہونے سے 2 خواتین سیاح کی جان گئی، ٹوررازم اتھارٹی، انتظامیہ اور کے پی حکومت کی کارکردگی باعث شرم ہے، عینی شاہد
کلام اسپتال میں عوام کا شدید احتجاج۔۔ فوٹو سیشن، بڑے بڑے دعوے سوشل میڈیا پر کیے جاتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ باڈیز کو بھی عوام نے خود منتقل کیا
بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ 10 روز میں 23 کاروائیوں میں پنجابی قابض فوج کے 16 اہلکاروں کے پلاٹ کنفرم کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن پنجابی فوج کا سارا زور پُرامن سیاسی کارکنوں پر چلتا ہے۔
بہرحال پنجابی فوجی اسی طرح کتے کی موت مرتے رہیں گے اور بلوچستان نے ایک دن آزاد ھونا ہی ھونا ہے