آج اسلام آباد میں مرنے والے ننھے معصوموں میں سے کوئی ایک بھی کیا اشرافیہ کا بچہ تھا؟ نہیں۔۔۔
پاکستان کا دارالخلافہ، وہ اسپتال جسے ملک کا سب سے جدید اسپتال کہا جاتا ہے، وہاں درجنوں معصوم بچوں کا جھلس اور دم گھٹنے سے مرجانا، کیا اس بات کا ثبوت نہیں کہ پاکستان ایک فیل سٹیٹ ہے؟
فیلڈ مارشل کے قبضے میں فیلڈ سٹیٹ!
حکومت کے پاس سبسڈی کی گنجائش نہیں تو گیارہ ارب والے جہاز بیچ کر غریب لوگوں کو سبسڈی دیتے۔ حکمرانوں نے اپنی عیاشیاں کم نہیں کرنی، سارا بوجھ عوام کیوں برداشت کرے؟
حکومت نے نام نہاد کفائیت شعاری مہم سے اتنے پیسے نہیں بچائے جتنا ٹی وی چینل پر کفائیت شعاری مہم کے اشتہارات چلا کر اُڑا دئیے۔۔۔ بوجھ عوام پر ہی ڈالا گیا۔ عالیشان محلات اور پرشکوہ ایوانوں ��یں رہنے والے حکمرانوں کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں اضافہ ظلم ہے، بے حسی ہے اور بے ضمیری ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں گی لیٹر 137 روپے اضافہ۔۔۔۔
جب پیٹرول مہنگا ہو تو سمجھ جاؤ تمہارا وزیر اعظم چور ہے
اور اگر اتنا زیادہ مہنگا ہوجاۓ تو سمجھ جاؤ تمہارا وزراعظم چور بھی ہے ڈاکو بھی ہے اور اُوپر سے ڈھیٹ بھی ہے۔
@Marriyum_A@pmln_org وزیراعلی کےلیے اربوں کا جہاز خرید سکتے ہیں
بیورکریسی کےلیے اربوں کی گاڑیاں خرید ��کتے ہیں
سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں شاہانہ اضافہ ہو سکتا ہے
وزرا اور ارک��ن اسمبلی کی تنخواہیں مسلسل بڑھ سکتی ہیں
جج 45 لاکھ تک تنخواہیں وصول کر سکتے ہیں
لیکن عوام کو ریلیف?
پاکستان ایک ملک رہا ہے نہ پاکستانی ایک قوم
یہ بھیڑ بکریوں کا باڑہ نہیں بلکہ برائلر مرغیوں کا ڈربہ ہے
بجلی اور گیس کے بلوں میں میٹر رینٹ اور فکسڈ ٹیکس کی لوٹ مار کو
کسی وکیل ' بار ایسوسی ایشن نے چیلنج کیا ؟
اسمبلی میں کوئی بولا؟
سپریم یا آئینی عدالت نے کوئی ایکشن لیا ؟
ہارٹ اٹیک کے عادی مریضوں کو اٹیک ہوا؟
باقی تو چھوڑیں جنہوں نے پیسے دینے ہیں ان میں سے کوئی بولا؟
کیا ملک ہے یار
پٹرول 137 روپے فی لٹر اضافہ کے ساتھ 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے فی لٹر۔
150 روپے ریٹ پر بندر ڈانس کرنے والوں پر
لعنت بھیجیں اصل بات یہ ہے کہ ٹرانسپورٹیشن ' کرایوں اور ٹول ٹیکس میں اضافوں کے ساتھ ہر چیز کی قیمت کئی گنا بڑھ جائے گی
حکومت اپنی ریٹ لسٹ دیکر جرمانوں سے مزید لوٹ مچائے گی
مگر بولنا نکلنا احتجاج کرنا منع ہے
گھر مرے پڑے رہو ۔