آه یه فانی دنیا ہے!
بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں،
مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں،
وقتی خوشیاں، رک جانے والی سانسیں اور پھر ۔~~
بس باقی رہ جاتا ہے💔
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوت
مریم بی بی نے سروے کروایا ہے جس میں نواز شریف کی مقبولیت 67 فیصد دکھائ ہے۔ اور خُوشی خُوشی اپنے ٹُوئیٹر اکاؤنٹ پر شئیر بھی کردیا بی بی نے۔
پرابلم ؟
جعلی کمپنی کا جاہل سروے۔ Beyond کی اسپیلینگ دیکھ لیں BYOND
کسی نے کیا خُوب کہا تھا کہ “نہ تو یہ پڑھے لکھے ہیں نہ ہی اُنھیں پڑھنے کا شوق ہے”
الحمداللہ 🤲🏻
پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس مل گیا 💚❤️
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل !!!!!!
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا
#اتنا_ظلم_آخر_کیوں#RiggingAgainstPTI