@Aadiiroy2 آپ لوگوں کا ک فیشینس لیول بھی اخیر ھے ، ذرا عوام میں نکل کر دیکھو لوگ کس کرب میں مبتلا ہیں اور خودکشیوں کی کوشش میں ہیں اور تم لوگوں کو جنہیں 150 پہ پٹرول مہنگا لگتا تھا اس سے چار گنا پڑے حالات میں ترقی کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو۔
کچھ تو شرم کرو اللہ کو جان نہیں دینی