تحریکِ انصاف کی حکومت ایک سازش کے تحت گرا کر اور پھر دہشت گردوں کو واپس لا کر ملک کا امن تباہ کیا۔ آج تحریکِ انصاف کا کندھا استعمال کر کے اسی ناکام پالیسی کے تحت مزید لاشیں گرانا چاہتے ہیں: ابسلوٹلی ناٹ!
@KuldeepXDas I still have it! Realme really did us dirty with just ONE major software update. This beast could’ve easily handled Android 14, but Realme chose to ignore 6 Pro users. 😭
The stock UI was buggy anyway, so I switched to a custom ROM—and this beast is still alive! 😂🔥
@nayapaypk Virtual card suspended again. I paid the failed-transaction charges, but only later found out that I had to buy a new card. Why isn’t this clearly stated upfront?
@saleemspeaks2 میری بائیک کی فیک نمبر پلیٹ بنا کے کوئی استعمال کر رہا تھا اور چالان مجھے آ رہے تھے سیف سٹی اور پولیس ، ایکسائز والوں کو کمپلین کی ، یعنی آپ بغیرتی کا لیول چیک کریں وقت الگ سے ضائع ہوا اور ذہنی کوفت الگ سے ہوئی