ایلون مسک نے کل ٹویٹ کیا تھا کہ مجھے ٹوئیٹر کے لیے ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو جھوٹ روانی سے بولتا ہو اور پراپیگنڈا کرنے میں ماہر ہو،
دوست کہتے ہیں ایلون مسک کو کسی نے یہ ویڈیو دکھائی تھی
تحریک انصاف والے ان ویڈیوز کو ڈیلیٹ کرنے میں ناکام ہوگئی تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے انکار کردیا
⚠️عمران نیازی کے 25 شہید کارکن اور اوورسیز پاکستانیوں سے 5 لاکھ ڈالر کا چندا ؟
عمران نیازی نے سانحہ 9 مئی کے بعد الزام لگایا کہ میرے 25 کارکنان شہید ہوگئے ہیں،
ان کارکنان کا بار بار زکر کرتا گیا اور عوام کے جزبات سے کھیلتا گیا ہمدردیاں لیتا رہا مگر اس سوشل میڈیا کے دور میں ابھی تک ان کارکنان کا نا جنازہ دیکھا گیا، نا انکے لواحقین سامنے آئے ہیں، نا انکا کوئی اخباری بیان یا ٹیلیویژن پر کوئی خبر سامنے آئی ہے ، تو پھر یہ 25 کارکنان شہید کہاں ہوئے ؟
🛑 پنجاب کے وزیر اطلاعات عامر میر نے عمران نیازی کو ٹویئٹر پر ٹیگ کرکے چیلینج دیا کہ 25 شہید کارکنان کا لسٹ دو اس پر بھی عمران نیازی کے کانوں پر جوں نہیں رینگی اور یہ خاموشی سے بھاگ گیا ، سانحہ 9مئی کو آج 25 دن پورے ہوگئے لیکن تاحال عمران نیازی کے طرف سے شہید کارکنان کی لسٹ سامنے نہیں آئی جسکا صاف مطلب ہے عمران نیازی نے عوام سے جھوٹ بولا اور وقتی طور پر ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کی لیکن سوال تو ہوگا 25 شہید کارکن کون تھے، کس شہر کے تھے، کس خاندان سے تھے ، اور کہاں دفن ہوئے !
🛑 عمران نیازی صاحب سب سے پہلے ان شہدا کی لسٹ جاری کریں اور پھر ان 5لاکھ ڈالر کا بھی حساب دیں جو اوورسیز پاکستانیوں سے اکھٹے کئے ہیں انکی تفصیل بھی جاری کریں کہ فی شہید خاندان کس کو کتنے پیسے دیئے گئے ؟
ایسا نا ہو باہر سے اکٹھا کیا ہوا چندہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف استعمال ہو
🛑 کیونکہ اس پہلے چندے کے پیسے بقول اکبر بابر کے سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوئے ہیں چندے کے پیسوں سے پراپیگنڈے کئے گئے، دھرنے مارچ اور جلوس کئے گئے، سوشل میڈیا ٹیموں کو ادائیگیاں کی گئی، ڈی جے بٹ کے بینڈ باجوں سے لیکر خواتین ورکرز تک کو ان پیسوں سے نوازہ گیا
🛑عائلہ ملک اسکی ایک مثال ہے جسکے اکاونٹ میں کروڑوں روپے ٹرانسفر ہوئے اسکے علاوہ اور بھی بہت ہیں ۔۔
لیکن عمران نیازی اب بھاگنے اور اپنی کہی ہوئی بات سے یوٹرن لینے کی بجائے پاکستان کے عوام کو آگاہ کریں کہ 25 شہید کارکنان کون تھے ؟
🛑 مجھے امید ہے عمران نیازی جھوٹے سروے، جھوٹے عورت کارڈ کھیلنے اور روزانہ سوشل میڈیا پر منگھڑت کہانیاں شئیر کرنے کی بجائے اپنے شہید کارکنان کی لسٹ بمعہ تفصیل ضرور جاری کریگا ۔۔۔
اور اگر ایسا نہ ہوا تو عوام سمجھ جائیں کہ 25 شہداء بھی 35 پنکچر نکلے جو ایک سیاسی بیان ہے شاید کل نیازی بیان جاری کر دے مجھے تو نہیں پتا 25 شہید کون تھے یہ تو میرے کان میں کسی نے کہا اور میں نے بیان داغ دیا !
اللہ ہم سب کو سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائیں !
اور اللہ پاکستان کو جھوٹوں، بہتان تراشوں، الزام لگانے والوں کے شر سے تاحیات محفوظ رکھیں !
آمین 🇵🇰
کل رات، وہ سب جو مُجھے کہہ رہے تھے کہ بہروز سبزواری کو ”تُھک تھئی لُوسی“ کیوں لکھا، اب یہ ویڈیو دیکھیں کہ کیسے اس کا جُھوٹ ایکسپوز ہُوا ہے۔ خُود فوجیوں کو وائس نوٹ بھیج کے کہہ رہا ہے کہ میری ہی آواز ہے لیکن پُرانی آڈیو ہے۔ اس عمرانڈو کی آڈیوز میں گالیاں سُنیں۔ اُس وقت عاصم مَنیر اس کو بتا کے اومان گیا تھا۔
بس جو اُس نے آخری جُملے میں کہا، اُسی کا اُسے اب ڈر ہے!
یہ فواد حسن فواد ہے۔ پاکستان کا معروف بیوروکریٹ۔ نوازشریف کے دور میں اسے سب سے زیادہ مضبوط اور طاقتور شخص سمجھا جاتا تھا۔ بلکہ کہا جاتا تھا کہ نوازشریف کا دماغ یہی شخص ہے۔
دو ہزار اٹھارہ میں اسے گرفتار کیا گیا۔ اس کے سامنے ایک صفحہ رکھا گیا اور بتایا کہ اس پر دستخط کرنے ہیں، آپ باعزت طریقے سے گھر چلے جائیں۔ یہ نواز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا “صفحہ” تھا، مگر اس نے انکار کردیا۔
فواد حسن فواد کو جیل بھیج دیا گیا۔ 89 روز کا جسمانی ریمانڈ ان کا لیا گیا۔ اس کے بعد اٹھارہ ماہ تک زندان کے پیچھے رہے۔ حاضر سروس تھے، لیکن جیل میں ریٹائرمنٹ کا دن بھی آگیا۔ اپنے بہترین کیریر کا اختتام انہیں یوں کرنا پڑا۔
فواد حسن فواد ایک بیوروکریٹ تھا۔ زمانہ طالب علمی اور اس کے بعد بھی بھرپور زندگی گزاری۔ اسے توڑنے کی کوشش کی گئی۔ یہاں تک کہ ان کے بیرک میں آگ لگادی گئی، مگر یہ نہیں ٹوٹا۔ تقریبا اٹھارہ ماہ بعد رہا کردیا گیا۔
آج تحریک انصاف کے سینئر ترین راہنماؤں کو دیکھتا ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ آخر کیوں تسبیح کے دانوں کی طرح بکھر رہے ہیں۔ اتنی کمزوری تو شاید پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں دکھائی ہوگی۔ کاش! یہ کچھ تو خیال رکھتے۔ اس آزمائش میں پورا اترنے کی کچھ تو کوشش کرتے
بم پاڑ خبر/انکشاف
آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
سیکس ویڈیوز کون ریکارڈ کرتا/ کرواتا تھا؟
محمد بن سلمان کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کا پلان کس کا تھا؟
افتخار درانی اور رابعہ ملک کی سیکس ویڈیو پی ٹی آئی کے پالتو "اظہر مشوانی" نے بنائی تھی
اظہر مشوانی یہ ویڈیوز عمران شیطان کے کہنے
(1/8)
مائی بشیراں
ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت میں پیش ہوئی تو وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی۔
وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا:
مائی بشیراں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟
مائی بشیراں: ہاں قدوس۔
میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے۔ اور سچ پوچھو تو تم نے مجھے شدید مایوس کیا ہے۔ تم جھوٹ بولتے ہو۔ لڑائیاں کرواتے ہو، اپنی بیوی کو دھوکہ دیتے ہو، طوائفوں کے پاس بھی جاتے ہو ، تم لوگوں کو استعمال کر کے پھینک دیتے ہو۔ اور پیٹھ پیچھے ان کی برائیاں کرتے نہیں تھکتے۔ تم نے سپر مارکیٹ والے کے دس ہزار ابھی تک نہیں دئے - شراب پیتے ہو ، جوا بھی کھیلتے ہو اور تمہارا خیال ہے کہ تم بہت ذہین ہو حالانکہ تمہاری کھوپڑی میں مینڈک جتنا دماغ بھی نہیں ہے۔ ہاں ہاں میں تمہیں بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔
وکیل ہکا بکا رہ گیا۔ اس کی سمجھ میں نہیں آیا کہ اب کیا پوچھے۔ گھبراہٹ میں اس نے وکیل دفاع کی طرف اشارہ کیا اور پوچھا: مائی بشیراں تم اس شخص کو جانتی ہو؟
مائی بشیراں: اور نہیں تو کیا، جیسے میں عبدالغفور کو نہیں جانتی ؟
ارے اسے اس وقت سے جانتی ہوں جب یہ ڈائپر میں گھومتا تھا اور سارا محلہ ناک پر ہاتھ رکھ کر اس سے دور بھاگتا تھا۔ یہ یہاں کا سست ترین بندہ ہے اور ہر ایک کی برائی ہی کرتا ہے۔ اوپر سے یہ ہیروئنچی بھی ہے۔ کسی بندے سے یہ تعلقات نہیں بنا کر رکھ سکتا۔ اور شہر کا سب سے نکما اور ناکام وکیل یہی ہے۔ چار بندیوں سے اس کا افئیر چل رہا ہے۔ جن میں سے ایک تمہاری بیوی بھی ہے۔ پرسوں رات جب تم اس طوائف کے ساتھ تھے تو یہ تمہارے گھر میں تھا ، دو بندوں سے مار کھا چکا ہے انہی باتوں پر ، ہاں اس بندے کو میں اچھی طرح جانتی ہوں۔
جج نے دونوں وکیلوں کو اپنے پاس بلایا اور آہستہ سے بولا: اگر تم دونوں احمقوں میں سے کسی نے مائی بشیراں سے یہ پوچھا کہ وہ مجھے جانتی ہے تو تم دونوں کو پھانسی دے دوں گا، بیغیرتو😂😂
@InsafPK یہ انسان چاہتا تو ڈیل کر کے ملک سے باہر چلا جاتا جھوٹ بول کر اور فراڈ کر کے کروڑوں روپے کما سکتا تھا مگر عمران خان کو اچھی طرح پتہ ہے کہ ملک سے باہر نہ تو مراد سعید ہوگا اور نہ ہی رمل علی اور اس کے علاوہ زمان پارک اور اور بنی گالہ کی سرکاری خرچے پر عیاشیاں تو بالکل نہیں ہوگی✍️
یہ اب ایک سیاسی لب و لہجہ ہے، مگر اس خبر کے غلط ہونے کا دھڑکا لگا ہوا ہے۔ خان صاحب کے منہ سے سیاست دان، مذاکرات اور حل جیسے الفاظ بہت عجیب سے لگ رہے ہیں۔ پھر آرمی چیف کے علاوہ کو پہلی بار چور کہنے کی بجائے انہوں نے 'ہر کسی' کہا ہے۔
خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا؟
پی ٹی آئی نے سیاست کو حق اور باطل کا معرکہ بنا لیا تھا۔ ہم درست ہیں، باقی کوئی سلام کے قابل ہے اور نہ وعلیکم سلام کے۔
اپنے برتن اس حد تک الگ کر لیے کہ غمی خوشی سے بھی گئے۔ کہیں آپ نے دیکھا ہو کسی سیاست دان کے والدین، بچوں یا کسی عزیز کا انتقال ہوا ہو اور خان صاحب نے تعزیت 👇