ایسا فراڈ راوپنڈی کی ہر تحصیل میں بھی
عام ہے عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر ایسا معاملہ کہیں دیکھیں تو فوراً پولیس کو اطلاع کریں ، اسسٹنٹ کمشنر کو بھی اس کی اطلاع دی جا سکتی ہے اپنے مقامی صحافی کو اطلاع دیں ، یہ بہت بڑا فراڈ ہے کچھ فرنچائز کے ملازمین اور ان کے ساتھ کچھ خواتین بھی شامل ہیں
، اپنے آس پاس ہونے والے ایسے فراڈ کو روکنے کی کوشش کریں
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ٹاؤٹ منیب فاروق کی بڑی خبر ۔!!!🔥🔥🛑🛑
میں خبر دے رہا ہوں کہ اگر پاکستان تحریک انصاف اپنے پتے صحیح کھیلتی ہے تو, بہت زیادہ امکان ہے کہ, پہلے مرحلے میں بشریٰ بی بی صاحبہ کو ہسپتال منتقل کیا جائے,۔ اور اگر پھر معاملات ٹھیک چلتے رہے تو, بات ضمانت تک بھی جاسکتی ہے ۔ منیب فاروق 🚨🚨🔥
ایک طرف غریب عوام اپنے مسائل، حادثات اور دکھوں کے بوجھ تلے پس رہی ہے، اور دوسری طرف طاقتور طبقہ شاہانہ پروٹوکول اور آسائشوں میں مصروف ہے۔
یہ کیسا نظام ہے
جہاں عوام صرف سہنے کے لیے رہ گئی ہے؟
عاشقِ رسول ﷺ عمران خان نے برسوں پہلے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کا عہد کیا، اور بطور وزیرِاعظم پاکستان اس وعدے کو عملی شکل دی۔ پاکستان کی پیش کردہ قرارداد کو اقوامِ متحدہ نے منظور کیا۔
| Eid-Milad-ul-Nabi ﷺ | وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ "اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔" “And We have not sent you, [O Muhammad], except as a mercy to the worlds.” | Al-Quran 21:107 | Wishing you a blessed 12th Rabi-ul-Awwal.
کرنل صاحب کی بیوی کا دفاع کرنے والے تو کہہ رہے تھے کہ لڑکوں کے جھرمٹ میں محترمہ "گھبرا" گئی تھیں، لہٰذا کرنل صاحب نے اپنی بیوی کے دفاع میں چھڑی چلائی اور فائرنگ کی۔
جبکہ کرنل صاحب کی بیوی کی دادا گیری ملاحظہ ہو۔ 👇🤦