Britain’s politicians (Labour and Tory) are supporting this slaughter and refusing to call for a ceasefire. They're not fit to hold public office.
#FreePalestineNow https://t.co/Xk9FfdLOOm
یہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والے، سرکاری افسران کے بیوی بچوں کی موجودگی میں ان کے گھروں میں بلوا کرنے والے، تنصیبات اور شہدا کی یادگاروں کو آگ لگانے والے اگر تحریک انصاف کے کارکن نہیں ہیں، شرپسند اور دہشت گرد ہیں تو بس پھر ریاست کو ان سے نبٹنے دیں�� ریاست کا ساتھ دیں، لاشیں نہ گِنیں۔
نیب ن لیگ یا پیپلز پارٹی والوں کو پکڑے تو اچھی، نیب خان صاحب کو گرفتار کرے تو بُری؟ جلاؤ گھیراؤ تحریک ل��یک کرے تو کالعدم، تحریک انصاف کرے تو انقلاب؟ فوج آپ کا ساتھ دے تو وَن پیج، موجودہ حکومت کے ساتھ کھڑی ہو تو لندن ڈیل؟
(جواب میں گالی دینا آسان ہے کہ اُس میں سوچنا نہیں پڑتا)
اُف یہ سادگی ، ایک وہ بھی ��مانہ تھا جب خان صاحب وزیراعظم تھے اور کہتے تھے کہ پاکستانی فوج تحریک انصاف کے منشور کے ساتھ کھڑی ہے اور سب فیصلے میری منظوری سے ہوتے ہیں اب وہ زمانہ آ گیا ہے کہ خان صاحب حکومت میں نہیں اور فرماتے ہیں کہ میں تو بے اختیار تھا جناب فیصلے کوئی اور کرتا تھا
قائد اہل سنت شاہ احمد نورانی صدیقی کی شبانہ روز محنتوں سے قادیانیوں کے خلاف تحریک ختمِ نبّوت حتمی نتیجے کو پہنچی 7 ستمبر 1974ء کو قومی اسمبلی سے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کی قرارداد منظور ہوئی جس نے پاکستان کی پارلیمنٹ کو پوری دنیا میں قیامت تک کے لیے ایک اعزاز بخشا.
صحافیوں کا کام ملک پاکستان میں ہونے والی ہر خبر کو نشر کرنا ہوتا ہے اگر کوئی ٹی ایل پی کی خبر نشر کرتا ہے تو وہ ٹی ایل پی کا نہ کارکن ہے نہ ہی ٹی ایل پی کا صحافی مہربانی سب کی انکو صحافی ہی رہنے دیں بس دعا کیا کریں کے وہ جھوٹ نہ پھیلائے سچ پر مبنی خبر دیں۔
اخے لفافی نے
@ItsFSW
کیسا سخی ہے یہ بندہ ۔۔۔۔۔۔۔
بڑے بڑے سخیوں کو مات دے گیا
راشن کا بیگ اسے پیش کیا گیا تو
کہتا ہے یہ راشن آدھا مجھے دیدو ، آدھا وہ پیچھے آنے والے بھائی کو دے دو 😭😍😭
سارے میڈیا اینکرز اور جرنلسٹ جانتے ہیں کہ جو ٹیلی تھون میں لوگ اعلان کرتے ہیں حقیقت میں اسکا 25 فیصد بھی اکاؤنٹ میں نہیں آتا
اکاؤنٹ statement سے سب پتا چل جاتا ہے😊
باقی یہ وڈیو دیکھیے