جسٹس ابراڈ کے مائیکل پولاک نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپس آن آربیٹری ڈٹینشن اور اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ آن انفورسڈ ڈسپیئرنسز میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کے لیے درخواستیں دائر کر دی ہیں، جنہیں 11 اکتوبر سے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا ہے اور دنیا سے الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔۔
2 ایٹمی ممالک 2 امیر ترین ممالک اور ایک سپر پاور اس وقت تمام ممالک ایران کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔
یہی ہوتا ہے جب کوئ اللہ کے سوا کسی اور کے سامنے جھکنے سے انکار کر دے
مینا خان، شاہد خٹک، شفیع جان اور شفقت نے تین سال اقتدار کے مزے لیے اور اب چھُپ گئے، یہ چھُپنا بُزدلی نہیں تو اور کیا ہے؟؟ کوئی پتہ نہیں کَل کو اپنے لیے کمپین چلوا دیں کہ عمران خان نے کہا تھا کہ روپوش ہو جاؤ
اہم ترین 🚩🚩
ٹی ٹی پی پنجاب نے 2 دن پہلے تونسہ شریف میں ایک پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا جس میں 20 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے لیکن پنجاب حکومت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ یہ سب چھپا رہی ہے ۔۔۔؟
میں نے عمران خان صاحب سے بہت ساری باتیں سیکھیں - ایک بات جس پر ارشد شریف شہید اور عمران خان صاحب دونوں یقین رکھتے ہیں وہ ہے کہ اگر آپ سچے ہیں تو اپنا پورا سچ سب کے سامنے رکھیں۔اور اس چیز سے مت گھبرائیں کہ اپنے اور پرائے کیا کہتے ہیں۔ پوری دنیا بھی دشمن ہو جائے سچ کو مت چھوڑیں۔ دونوں کو بولنے سے بند کروانے کی پوری کوشش کی گئی۔ ایک نے جان دیدی۔ دوسرا مشکل ترین جیل قید وبند کاٹ رہے ہیں۔ لیکن سچ سے پیچھے نہیں ہٹے۔
ہم شائید عمران خان اور ارشد شریف تو نہیں بن سکتے۔ لیکن سیکھ تو سکتے ہیں۔ اپنے جیسی کوشش تو کر سکتے ہیں۔
اندر کے شیطان کو اگر نہیں پہچانوں گے تو باہر کے شیطان سے نہیں لڑ سکو گے۔
اہم خبر اپ کو دے رہا ہوں
اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا میں اپنا وزیراعلیٰ لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر عباد فاروق، جو امیر مقام کے بھائی ہیں، کو وزیراعلیٰ بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق تحریکِ انصاف کے اغوا شدہ ارکانِ اسمبلی پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ ڈاکٹر عباد فاروق کو ووٹ دیں۔ اس کے علاوہ تحریکِ انصاف کے بعض دیگر رہنماؤں کی حمایت حاصل کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔
اس سلسلے میں صوابی سے تعلق رکھنے والے تحریکِ انصاف کے بعض رہنماؤں کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے، جن میں ایک رہنما قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی رہ چکے ہیں۔ مزید یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے کہ اس معاملے میں مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت حاصل ہے۔
وزیراعلیٰ بنانے کے لیے تحریک انصاف کے 20 ارکان کی حمایت درکار ہے، جس کے لیے تحریکِ انصاف کے 20 ارکان کو توڑنے کی کوشش کرنا ہوگی۔
کیا سابق اسپیکر اور دیگر رہنما عمران خان سے غداری کرنے جا رہے ہیں؟ کیا خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت تبدیل کرکے مسلم لیگ (ن) اپنا وزیراعلیٰ لانے میں کامیاب ہو سکے گی۔
کالعدم گروپ BLA چاغی کے مقام پر چیک پوائنٹ بنا کر گاڑیوں کی چیکنگ کر رہا ہے، بلوچستان کے اکثریتی علاقوں سے فوج کے پیچھے ہٹنے کے بعد شاہراہوں پر مسلح افراد کا قبضہ ہے
اگر یہ اتنے بہادر نِکل آئے تو میں ساری زندگی اِن پر تنقید نہیں کروں گا اور چُلو بھر پانی میں ڈوب مروں گا
جہاں تک میری معلومات ہیں یہ پولیس سے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں کسی چھوٹے موٹے مُقدمے میں گرفتار کر کے فیس سیونگ دلواؤ
یہ ہیں سینیٹر خرم ذیشان.
یہ وہی صاحب ہیں جو روزانہ شعر و شاعری اور ویڈیو پیغامات کے ذریعے انقلاب لاتے تھے.مگر افسوس.
ساری بہادری صرف شاعرانہ ڈائیلاگ تک محدود نکلی
جب سے گورنر اج لگا ہے ان کا انقلاب کہیں وڑ گیا۔ایک ٹویٹ کرنے کی بھی ہمت نہیں
حالانکہx پہ ایکٹو ہیں۔
@khurramzeeshan
شیر افضل مروت کے بقول 65 MPA اپنا وزیر اعلی لانے کیلئے تیار ہیں ۔ یہ مکمل جھوٹ بھی نہیں ہے
لانگ مارچ کیلئے KP کے 92 میں سے 71 ایم پی ایز نے مالی یا عملی ذمہ داری اٹھانے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ رابطے تک منقطع کر دیئے تھے
صوبہ کوئی بھی ہو۔ پاکستان غداروں کے معاملے میں خودکفیل ہے
مزمل اسلم کو لگا کو موقعہ اچھا ہے۔میری ایک تنقید پر کچھ انصافین دوست متفق نہیں اور انہوں نے واپس تنقید کی۔
حوالدار مذمت اسلم کو لگا کہ کہ موقعہ اچھا ہے کان ڈال دو۔ اور وہ کود پڑا
اللہ بچائے ان انصافینز سے۔ اب وہ پانی ڈال ڈال کر چھترول کر رہے ہے!
حوالدار بیچارہ دھوکہ کھا گیا
دو ہفتے ہو گئے خان کی صحت کا پریشر کمپرومائز کر کے ایک کھوتے کو گھوڑا بنا کر پیش کرنے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے،اخے وہ ڈٹ گیا ہے، اندر مِنرل بِل پر سائن نہیں کر رہا، یہ بیانیہ بلکل اسی طرح ہے جیسے پلان اے، بی،سی، ڈی، پانچ ، دس، اور پھر چالیس لاکھ نِکالنےکا تھا
خُدارا خان کا سوچو