جنرل فیض حمید کے خلاف سنائے گئے فیصلے کی جاری گئی پریس ریلیز کے آخری پیرے کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان تیاری پکڑ لے۔
۔
۔
۔
۔
"سیاسی عناصر کے ساتھ ملی بھگت کے ذریعے ذاتی مفاد پر مبنی سیاسی افرا تفری اور عدم استحکام پیدا کرنے، اور دیگر متعلقہ معاملات میں اس کی مبینہ شمولیت کا الگ سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔"
😑😑😑