پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی ساتویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی
@ShahNafisa@BBhuttoZardari
پھر پوچھتے ھیں
سیلاب زدگان کیلئے عمران خان کےٹیلی تھون کے ذریعے جمع شدہ 13 ارب روپے کہاں ھیں ؟
کن اکاؤنٹس میں وصول کیے؟
کہاں کب اور کیسے خرچ کیے؟
سب سے حساب مانگنے والے اپنا حساب کیوں نہیں دیتے ؟
نیازی کا تو یہ حال ہوگیا ہے کہ کہیں کسی چوری کا ذکر ہو تو ذہن میں سب سے پہلا خیال اور نام عمران نیازی کا آتا ہے۔۔۔
یہ مکافات عمل ہی ہے کہ دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والا گلی گلی چور کے نام سے پکارا جا رہا ہے۔
ھو جمالو !!!
1988 کی الیکشن کمپین کا ایک مشہور ترانہ
✌🏻🇱🇾✌🏻پاکستان پیپلزپارٹی
کہاں چلا گیا وہ وقت وہ پنجاب میں کارکنوں کا ولولہ وہ محبت وہ جزبہ بی بی کی شہادت کے بعد کیا سے کیا ہوگیا 😢