بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بڑا انکشاف 🔥🔥
وزیراعلی سہیل آفریدی کو بھی گرفتار کرنے کا مکمل پلان کیا جا رہا ہے�� مکمل پلان تیار دے دیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کو باقاعدہ حکم نامہ بھی جاری ہوچکا ہے۔ یہ ایک بدقسمتی سے بھیانک کھیل کھیلا جارہا ہے، اسکے بڑے خطرناک نتائج آئیں گے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا“
(ترمذی ،٢١٩٥)
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے
اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔
(ابوداؤد، ٣٦٦٠)
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘
(مشکوٰۃ المصابیح : 2295)
صبح صادق سے فجر کی نماز تک سو (100) مرتبہ "سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ، أَسْتَغْفِرُ الله" پڑھنے سے دنیا تمہارے پاس ذلیل ہوکر آئے گی۔۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے دنیا کی کمی کی شکایت کی، تو👇🏻
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔
(ابوداؤد، ٣٦٦٠)