🚨This is HUGE. And Deeply Worrying
“China’s PLA is far ahead of us. We won’t be able to face them.” -ITBP DG
And for the last 12 years, Modi ji was busy feeding the nation crocodile tales about his 56-inch chest. 😭
"China की PLA (Army) हमसे बहुत आगे निकल चुकी है, हम उनका मुकाबला नही कर सकते" : ITBP DG.
मोदी जी, 12 साल से सेना को मजबूत करने की जगह झालमुरी खा रहे थे?
ملتان میں یتیم بچے کو کار مار کر کچلنے والا توقیر نامی سفاک مقابلے میں ہلاک: پولیس حکام کی تصدیق۔۔
ملزم بہاولپور کے قریب سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوا۔
بریکنگ نیوز
تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ معصوم وسیم عباس کے قاتل کو سی سی ڈی کے حوالے کردیا گیا
دعا کریں کہ صبح پوری قوم کو خبر ملے کہ درندہ منطقی انجام کو پہنچ کر نشان عبرت بن چکا ہے
لائبہ اعجاز کے ساتھ فراڈ کرنے والا جعلی ایجنٹ نعمان اپنے ساتھیوں کے فائرنگ سے ہلاک ۔۔۔۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ رمنا کی حدود میں طالبہ لائبہ اعجاز کیس کا ملزم محمد نعمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو کر دم توڑ گیا۔ ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ساتھیوں نے اسے چھڑوانے کے لیے پولیس پر فائرنگ کردی۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
Tiger Shroff is a real life hero.
After his driver was shot instead of him, he chose not to run away from the scene. Instead, he jumped into the driver's seat and drove Firdaus to the hospital instead.
Pakistani soldiers fire Chinese small arms:
Footage shows Pakistani army soldiers learning and firing the QBZ-191 assault rifle, and the QBU-10 and CS/LR4 sniper rifles equipped with auto-adjusting scope system, during the China-Pakistan Karakoram-2026 joint army training on October 17, demonstrating interoperability between the two militaries.
All the weapons and equipment in the joint army training were provided by China, including multiple types of small arms, ZLT-11 armored assault vehicles and ZBL-08 infantry fighting vehicles, as well as artillery, unmanned and anti-unmanned systems.
Focusing on joint counter-terrorism operations in high-altitude areas, the activity includes skills training in UAV operation, on-the-move target search and firing, and long-range sniping, and cover joint command and live-force exercises. This is the first joint army training between the two countries, which will help the two sides deepen cooperation and strengthen interoperability in counter-terrorism.
#Karakoram2026 #JointTraining
#ChinaPakistan #PLAArmy #PakistanArmy
#QBZ191 #QBU10 #CSLR4
#CounterTerrorism #Interoperability
#ChinaMilitary #ChinaMilBugle
#PLA #Xinjiang #Korla
@OfficialDGISPR@appcsocialmedia@PTVNewsOfficial@PakDefence_@PakinChina_@CathayPak@RadioPakistan
🇮🇳Indian Army firing a single artillery round 😂
While we wait for them to finish those dance moves,🇨🇳Our artillery has already fired 2 dozen rounds 🤣🤣
This will forever be comedy 😭😭
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔
آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔
پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی!
تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو۔
مریم نواز شرم کرو؛
پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!