پچاس فیصد کنواروں کی شادیاں نئے مکان کی منتظر ہیں
پچیس فیصد کنواروں کو اپنے معیار کےرشتے نہیں مل رہے
پچیس فیصد کنواری لڑکیاں جہیز کی خاطر بیٹھی ہیں
یہ ہمارے معاشرےکاالمیہ ہےکہ ہم نےفضول رسم و رواج اور اپنی انا کیلئےنکاح کو اتنا مشکل اور مہنگابنادیا ہے
کہ زنا سستا ترین ہوگیا یے
مگر ہر محبت میں تمہيں میرا ہی عکس نظر آئے۔ تمہيں خوشیاں دے لیکن ہر خوشی میں تمہيں میرے آنسو یاد آئیں۔
تمہيں وہ سب کچھ ملے جس کے لئے تمہيں میری قربانی دینا پڑی ۔
اللہ حافظ
فی امان اللہ
سنو۔۔!! میں تمہیں معاف کرتا ہوں آج۔ اپنی محبت، اپنا وقت، اپنے الفاظ،
تمہارے دل چیر دینے والے الفاظ، تمہارا تلخ لہجہ، تمہارا پیروں تلے روند دینے والا رویہ ۔ سنو آج میں مکافاتِ عمل بھی معاف کرتا ہوں۔
میری دل سے دعا ہے اللّه سے کہ وہ تمہيں دنیا جہاں کی محبت دے،
+
ذوالفقار علی بھٹو نے لاڑکانہ میں ایک محفل سجا کر اس وقت کی خوبرو ترین اداکارہ ممتاز کو مدعو کیا۔ ممتاز نے جانے سے انکار کیا تو اسے ہراساں کیا گیا۔ حبیب جالبؔ کی یہ نظم اسی واقعے پر لکھی گئی۔
YouTube:
https://t.co/aAn7kDPv0C
#لہجہ#UrduReadings#HabibJalib
اچھے اخلاق اور عاجزی کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ آپکو ہر قسم کی بدتمیزی برداشت کرنی ہے اور جواب میں مسکراہٹ دے کر خود کو عظیم مخلوق ثابت کرنا ہے
انسان کو اپنی عزت خود کرنی چاہیے اور جو اس کو بلاوجہ بے عزت کرنے لگے اس کی طبیعت صاف کرنی چاہیے. یہ بداخلاقی نہیں ہر بندے کا حق ہے!!
الفاظ کے نسبت خاموشی زیادہ واضح لہجہ رکھتی ہے خاموشی میں کبھی منافقت نہیں ہوتی صرف حقیقت ہوتی ہے خاموشی سچ بولتی ہے خاموشی اختیار کرلینا دبنے یا ڈرنے کی علامت نہیں یہ تو طاقت کا مظہر ہے اپنے آپ پر اپنے احساسات پر قابو پانے سے زیادہ طاقتور کوئی نہیں ہوتا
کم ظـرف لـوگوں کا یہ وطیـرہ ہـے کـہ وہ
اپنی بڑھتی شہرت کو دیکھتےہوئے ہواؤں
میـں اڑنا شـروع کر دیتے ہیـں ای��ـے لـوگ
عزت کو ہضم نہیں کر پاتےاورایسےلوگوں
کے نصیب میں صرف ذلت لکھی ہوتی ہے
خیالوں میں جو سارے رہ گئے ہیں
کہاں میرےوہ پیارے رہ گئے ہیں
یوں مندہ کاروبارِ زندگی ہے
خسارےہی خسارے رہ گئے ہیں
مسائل در مسائل در مسائل
ہمی کیا اک بےچارے رہ گئے ہیں
بیاں کیسے کروں لفظوں میں ��م کو
مرے سب استعارے رہ گئے ہیں
یہی ابرک گلہ ہےسب کو ہم سے
ہوئے جب سےتمہارے، رہ گئے ہیں
میں گواہی دیتی ہوں
��اللّہﷻ ایک ہے
🌹اس کےسواکوئی معبود نہیں
🌹اس کا کوئی شریک نہیں
🌹حضرت محمدﷺ اللّٰہ کےبندےاور رسول ہیں
اور میں گواہی دیتی ہوں کہ
🌹حضرت محمدﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا
🌹محمدﷺ اللّٰہﷻ کے آخری نبی ہیں