Today, I have a question for the entire world…With the suffering and injustice taking place in Palestine Gaza, where innocent people are losing their lives, how will those involved in this (oppression) answer their own families one day? How will they face their children, their?
کراچی کے علاقے نشتر روڈ میں ایک نوجوان کو کچلنے اور اس کی بیوی کو زخمی کرنے پر احتجاج کرنے والے مشتعل افراد پر ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے مسلح گارڈ نے پولیس کی موجودگی میں فائرنگ کی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے کو گرفتار نہیں کیا کیونکہ اسے حکومت کی سرپرستی حاصل ہے ۔ قانون کہاں ہے؟
نجانے کتنا پیسہ، اختیار، آسائشات اور دیگر زندگی کی پر کشش چیزوں کو الطاف حسین نے اپنی قوم کے لیۓ ٹھکرا دیا، اور پھر اسکی وہ سزا کاٹی کے ایک جنازے کے بعد دوسرا اٹھایا، گھر اجڑ گئے، پابندیاں لگیں، کیسز بنے ۔۔ لیکن ڈٹے رہے!
حسین نام کی لاج رکھنا اسے کہتے ہیں!
اجرک والی نمبر پلیٹ کی آڑ میں کراچی کی سڑکوں پر زرداری پولیس کی غنڈہ گردی، ایک مہاجر بزرگ کے ساتھ بہیمانہ سلوک۔
نئی نمبر پلیٹ لگاؤ ورنہ تھانے چلو۔
افسوس یہ کہ وہ مہاجر بزرگ اکیلا چیخ و پکار کررہا ہے اور سب کھڑے تماشہ دیکھ رہے ہیں ۔
کب تک یونہی خاموش رہیں اور سہیں ہم ؟
"مہاجروں کے خلاف مخبر خاص"
جیۓ الطاف حسین کا نعرہ لگانے والے مہاجر لڑکوں کو گرفتار کروایا!!!!
غور سے سنیے مصطفیٰ کمال کی حقیقت
لعنت بھیج کر آگے بڑھائیے اور دنیا کو اس " مخبر خاص " کا چہرہ دکھائیں
آج جارحیت سے متاثرہ بچوں کا عالمی دن منایاجارہاہے۔یقینا پوری دنیا کے بچے تحفظ ، توجہ اورزندگی کی تمام بنیادی سہولتوں کے حقدار ہیں۔ لیکن یہ المیہ ہے کہ مقبوضہ غزہ کےہزاروں بچے اسرائیلی بمباری کانشانہ بن کرشہیدہوچکے ہیں، ہزاروں زخمی ہوکر موت اورزندگی کی کشمکش میں مبتلاہیں جبکہ غزہ کے لاکھوں بچے آج خوراک، پانی اوردوائیوں کوترس رہے ہیں۔ وہ امداد کے لئے ادھرادھربھاگ رہے ہیں لیکن اس حالت میں بھی ان پر اسرائیل کی جانب سے بمباری کی جارہی ہے اور روزانہ درجنوں بچے شہید ہورہے ہیں۔اس وقت پوری دنیا میں خوراک، پانی ادویات، امن وسکون اورتحفظ کی سب سے زیادہ ضرورت غزہ کے بچوں کوہے۔ آج جارحیت سے متاثرہ بچوں کا عالمی دن تو منایا جارہاہےلیکن افسوس کہ غزہ کے مظلوم فلسطینی بچوں کےلئے عالمی سطح پرکوئی متفقہ آواز بلند نہیں ہورہی ہے۔
میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس اورپوری پوری عالمی برادری سے انسانیت کے نام پر اپیل کرتاہوں کہ خدارا غزہ پراسرائیلی بمباری بندکرائی جائے اوروہاں کے مظلوم فلسطینیوں خصوصاً بچوں کو خوراک، پانی ،ادویات کی فراہمی اورجانوں کے تحفظ کے لئے ہنگامی بنیادوںپر اقدامات کئے جائیں۔
الطاف حسین
جارحیت سے متاثرہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
@antonioguterres@WFP@UN
#GazaGenocide