یہ ہے پشتونوں کے اصلیت جو پاراچنار کے ایک چھوٹے سے حطے کے لیے پختونخواہ کے سارے پشتون پاراچنار پر لشکر کشی کے لیے آ رہی ہیں یہ لوگ آج سے نہیں بلکہ ۲۰۰۷ سے مظلوم پاراچنار پر لشکر کشی کر رہے ہیں 🥲💔
#پاراچنار#ParachinarUndersiege#Securekurram#ParachinarBleeds
افسوس ہے کہ دنیائے اسلام میں ایسے لوگ اور حکومتیں ہیں جو غزہ کے مظلوم عوام کے دشمنوں کی مدد کر رہی ہیں۔ ان شاء اللہ ایک دن وہ خود نادم ہوں گی اور اپنی اس خیانت کی سزا بھی پائیں گی اور یہ بھی دیکھیں گی کہ انہوں نے جو کچھ کیا وہ بے سود تھا۔
📹 View
Moments of Imam Khamenei being affected by a video clip of Gazan children and teenagers reciting the Holy Quran, played during the meeting with reciters of the Holy #Quran, March 12, 2024
#Ramadan#Palestine#Gaza
*💥 #کامیاب#شادی _...! 🌹*
*⭕️ عزیزان توجہ رکھیں :)*
*ممکن ہے آپ کسی کی خوبصورتی کے عاشق ہو جائیں لیکن۔۔۔۔۔*
*👈 آپ کو یاد رہنا چاہیے کہ آپ نے بالآخر اس کی سیرت و کردار کیساتھ زندگی گزارنی ہے اس کی صورت کے ساتھ نہیں ...!*
✍احـمـدرضـاجعـفری