معمار پاکستان میرے پیارے قائد اور سیاست کے سلطان
نواز شریف صاحب کو جنم دن مبارک 🎂
اللّٰہ پاک میاں نواز شرف کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ❤️❤️❤️
مولانا مودودی کو جب دوسری دفعہ گردے میں پتھری کا مسئلہ ہوا تو جوش عیادت کو گئے۔
مولانا کہنے لگے پہلے ایک پتھری تھی اب یہ دوسری ہے ۔ جوش بولے "مولانا يقيناً خدا آپ کو اندر سے سنگسار کر رہا ہے ۔۔!
۔۔۔۔۔۔
14 سال🤣
جتنی شہادتوں کا یہ کھوتے دعویٰ کر رہے ہیں بندہ ان سے پوچھے کہ اب تک انکا وزیر اعلیٰ کتنے گھروں میں افسوس یا جنازے پڑھنے گیا ہے ؟؟؟
کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ اگر ان گدھوں کو ایک بھی لاش مل جاتی تو انہوں نے اب تک اسکو نشان حیدر سے نواز دینا تھا
#PakistanArmy
میاں نوازشریف سرخرو ہوگئے
پانامہ میں نوازشریف کو ناحق نکالنے والوں سے بدلہ لے لیا گیا، سیاسی ڈنگ نکال دیا گیا، اب کوئی جج کسی کا آلہ کار بن کر وزیراعظم کو نہیں نکال سکے گا،
میرا قائد نوازشریف آج بھی طاقتور ہے💪