پتہ نہیں شریف/زرداری خاندان کو اس بات کا اندازہ ہے یا نہیں لیکن عمران خان کا خوف انکی انشورنس ہے
عمران خان نہیں رہے گا تو اسٹبلشمنٹ کے پاس عوام میں مقبولیت لینے کا آسان ترین رستہ یہ ہوگا کہ وہ نواز/زرداری خاندان کو رگڑیں اسٹبلشمنٹ کی اس بارے تیاری مکمل ہے
Every police officer in Khyber Pakhtunkhwa firing on their own people & blindly carrying out unlawful orders should be remembered. Note the names, faces and badge. A uniform doesn’t give them the right to become a Firoun. They’ll have to answer for what they did.
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟
انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت کو الزام دیں
فيديو حصد قرابة مليوني مشاهدة على أنه يوثّق قصف مطار الملك خالد في الرياض، لكن تفاصيل غريبة تكشف أنه مولد بالذكاء الاصطناعي.
كيف نميز بين المشاهد الحقيقية والمضللة، خصوصاً وقت الحروب والأزمات؟
اقرار الحسن کے اغوا کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔ پتہ نہیں اقرار صاحب سے کیا گستاخی ہوگئی جو اغوا کیا گیا ۔۔ امید ہے اقرار الحسن کے ساتھ تحریک انصاف والا سلوک نہیں کیا جائیگا ۔۔ کیونکہ ہم نہیں چاہتے کسی دشمن سے بھی تحریک انصاف والا سلوک ہو ۔۔
آخر کار کوئی تو مان گیا کہ اس فسطائیت میں عوامی تحریک چلانا بہت مشکل ہے
جو باتیں ہم کب سے سمجھا رہے تھے اب سمجھ آرہی ہیں ۔۔ کہ احتجاج کی کوشش پوری ہوتی ہے لیکن احتجاج اس لئے کامیاب نہیں ہوتا کیونکہ فسطائیت بہت ہے
ہم یہی کہتے تھے کہ باتیں کرنا آسان ہے لڑنا مشکل ہے
اس بے شرم کو دیکھو ۔۔ ایسے بتا رہا جیسے کوئی سٹریٹ رپورٹر ہو ۔۔ نہ مذمت نہ غصہ نہ رہا کرنے کی اپیل ۔۔ یہ لوگ تحریک انصاف سے انقلاب پر سوال کررہے ہوتے ہیں جو اپنے دوستوں کی گرفتاری پر خبریں پڑھنے والے نیوز کاسٹر بن جاتے ہیں
ساری لیڈرشپ فارغ حکومت فارغ، آدھے جیل میں آدھے روپوش ہیں۔۔ جو باہر ہیں وہ ویسے ہی کمپرومائزڈ اور غدار ہیں لہزا اب پیچھے ہم شوشل میڈیا والے رہ گئے ہیں
ہمیں نئی تحریک شروع کرنی ہے جسکے لئے میں شہباز گل کو چیئرمین نامزد کرتا ہوں
جنرل سیکٹری وغیرہ کے لئے آپ لوگ نام دیں
گورنر راج + ایمرجنسی دہشتگردی کا نام لگا کر لگائی ہے اور پہلا حکمنامہ جو جاری کیا گیا ہے وہ تحریک انصاف کے کارکنان کی شناخت اور انکو گرفتار کرنے کا ہے
بلے وئی دَلے
@MeFaheem جب پشاور اور پختونخواہ میں اتنی مار پڑ رہی ہے کہ وزیراعلی اغوا سپیکر اغوا وزیر اغوا ہورہے تو سوچیں اسلام آباد آکر آپکے ساتھ کیا ہوتا ۔۔ اسلام آباد نہ جانا بہترین فیصلہ تھا ۔۔ لانگ مارچ والا بم ڈرانے کے لئے ہوتا ہے چلانے کے لئے نہیں ۔۔ تحریک انصاف پہلے یہی غلطی کرتی تھی
پختونخواہ والوں حکومت پر قبضہ کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن اگر اسے چلنے دیا جائے تو اس قبضے کا فایدہ ہوتا ہے
لہزا آپ نے مزاحمت جاری رکھنی ہے اس ناجائز قبضے کو چلنے نہیں دینا
اپنا صوبہ اپنی سڑکیں بند کرنے کا ٹائم اب ہے چھوٹے چھوٹے احتجاج کریں بے شک لیکن انتظامیہ کو نچا کر رکھیں