Educationist | Enterpreneur | Attorney At Law | Member SMT Sialkot PML(N) | Sec. Information Lawyers Forum PML(N) Sialkot {Retweets Are Not Endorsements}
نواز شریف صاحب، بے نظیر صاحبہ کی شہادت کے بعد اسپتال پہنچنے والے پہلے راہنما تھے، خان صاحب کے کنٹینر سے گرنے کے بعد وہ اُن سے ملنے بھی اسپتال گئے، عدلیہ تحریک کے بعد انہوں نے اعتزاز احسن کے مقابل امیدوار کھڑا نہیں کیا۔۔۔ بہت غلطیاں بھی کیں لیکن اُن کی سیاست میں وضع داری بھی تھی۔
نو منتخب عہدیداروں اور آپ سب کو مبارک ھو. الحمدللہ رب العزت کی مہربانی ھے. سب ساتھیوں کی اجتماعی کوششیں کامیاب ھوئیں. مسلم لیگ لائرز فورم کو مبارکباد انکی شب و روز کی محنت اللہ نے قبول فرمائ اور کامیابی عطا فرمائ.
2018 کی ووٹ چوری کا بدلہ ڈسکہ کے عوام نے لے لیا اور چیرمین سینٹ کا الیکشن چھینے جانے کا بدلہ آج عوامی نمائندوں نے لے لیا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ عوام اور انکے نمائندوں نے ڈرنے سے انکار کر دیا۔ جعل سازی اب نہیں چل سکتی۔
#ووٹ_چور_کرسی_چھوڑ
این اے 75 کے کئی گھنٹے تک لاپتہ رہنے والے کچھ پریذائڈنگ افسران منظرعام ہر آ چکے ہیں انکا کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے وہ دیر سے ریٹرننگ افسر کے پاس پہنچے ان سے پوچھا گیا کہ دھند کی وجہ سے آپ سب کے موبائل فون کیوں بند ہو گئے؟ انکے پاس کوئی جواب نہیں https://t.co/OdhuTiCoP9