"عمران خان کی فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد منتقلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی اور واضح ہے۔
طبی معائنے اور علاج سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے ان احکامات کی تعمیل میں مزید تاخیر یا رکاوٹ کا کوئی جواز نہیں۔ عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے اس پر فوری اور من وعن عملدرآمد کیا جائے۔"
عمران خان
تیرا منتظر ہے پاکستان!
آج کے دن آپ نے بطور پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا تھا آپ کی عوام نے آپ کو اپنی قیادت کے لئیے چنا تھا۔ آپ کا ملک آپ کی قوم آپ کے انتظار میں ہے۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan
آٹھ فروری کو شکست تسلیم کر کے، عمران خان کو جیل میں بہتر سہولیات دے کر ، اور اب اسپتال منتقل کرنے پر ن لیگ چاہتی تو اپنے لئے باعزت راستے کا انتخاب کر سکتی تھی لیکن انھوں نے ذلت کے راستے کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر سمجھا۔
سپریم کورٹ عمران خان سے ملاقات کیس میں بار بار فیملی اور PTI سے سیاست نہ کرنے کی گارنٹی مانگ رہی ہے حالانکہ یہ انکا اور عمران خان کا آئینی حق ہے۔ کیا یہی سپریم کورٹ فوج سے سیاست نہ کرنے کرنے کے حلف کی پاسداری کی گارنٹی مانگ سکتی ہے؟
Actor Sania Saeed sums up the Pakistan under the dictators Bajwa and Asim Munir.
All Pakistanis must support Imran Khan’s noble struggle for Haqeeqi Azaadi. That’s the only way we will go up as a country and get our underprivileged out of poverty lines.
#RestoreConstitution
عمران خان نے کہا میرا کھانا، سِیل، سیکیورٹی سب ٹھیک ہے، قیدِ تنہائی کی بھی خیر ہے۔۔۔
صرف میری آنکھ کا مسئلہ دیکھیں، میری آنکھ 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے۔۔۔بیرسٹر سلمان صفدر
کوئی خان صاحب کو بتائے 27 ستمبر تک انتظار کریں 💔